قوافی کی تلاش

میں عمومی طور پر قوافی آصف اکبر صاحب کی کتاب (کتابِ قافیہ ) سے لیتا ہوں۔ کسی صاحب کے علم میں کوئی اور کتاب یا حصولِ قوافی کا کوئی اور ذریعہ ہو تو برائے مہربانی نام اور لنک بتایا جائے
 
پہلے ایک سائٹ اردو لفظ بھی قافیوں کے لیے معروف تھی لیکن اب شاید کام نہیں کر رہی۔ اردو لفظ ڈاٹ کام۔
وہ صرف قافیہ کے حساب سے تمام الفاظ لے آتی تھی۔ اس میں سے مکمل طور پر ہم قافیہ الفاظ نکالنے کی محنت خود کرنا پڑتی تھی۔
فرہنگِ قافیہ نے تو اوزان کے حساب سے گروپ کر دیا ہے۔ تاکہ شعراء کو شعر کہنے میں دیر نہ لگے۔ :p
 
سید عاطف علی

لائبریرین
آئی پی وی سکس اور فائیو جی اب ٹیکنالوجی کا انجن بن رہے ہیں تو معاشرے آٹومیشن کی طرف جارہے ہیں ۔
تو پھر اب شعراء اور شاعری کیوں پیچھے رہیں ؟ اس لیے قوافی کی دماغ سوزی کا بوجھ برقی فرہنگوں کو آؤٹ سورس کرنا سمجھ آتا ہے ۔ :)
اے عمر رفتہ چھوڑ گئی تو کہاں مجھے !!!
 
سر اس کتاب ( آصف اکبر صاحب والی) کا آن لائین لنک اگر ہو تو شئیر فرما دیں
اس کتاب کے ہم قافیہ الفاظ کو اردو حروف تہجّی کے مطابق پوسٹوں میں شائع کیا گیا ہے۔
- حرف الف حصّہ اول
https://web.facebook.com/permalink.php?story_fbid=1225986694144635&id=1224461070963864&__tn__=K-R
- حرف الف حصّہ دوم
https://web.facebook.com/permalink.php?story_fbid=1225984174144887&id=1224461070963864&__tn__=K-R...

Continue Reading
 
جزاک اللہ
 
Top