زبیر مرزا
محفلین
السلام علیکم
پچھلے دنوں شہر کے مضافات میں آنا جانا رہا اس دوران مصورعالم کا یہ شاہکار دیکھ کر
دنگ رہ گیا اتنی مکمل اور واضح قوس قزح صرف تصاویر میں دیکھی تھی مگر اس طرح سامنے
لامحدود آسمان کو چھوتی اس رنگوں کی لہر کو کبھی نہیں دیکھا تھا- سبحان اللہ بے اختیار منہ سے نکلا اور کیفیت وجد کی سی ہوگئی کہ میرا رب عظیم ہے اس کے کمال کی کوئی مثال نہیں
چند تصاویرمیرے کیمرے سے