مقتدرہ قومی زبان کی انگریزی اردو لغت آن لائن اس ربط پر موجود ہے:
http://www.nla.gov.pk/lughat/index.php
http://www.nla.gov.pk/lughat/index.php
مزیدار۔ بہت شکریہ جنابمقتدرہ قومی زبان کی انگریزی اردو لغت آن لائن اس ربط پر موجود ہے:
http://www.nla.gov.pk/lughat/index.php
یہ 404 کا ایرر کیوں دیتا ہے؟
درست فرمایا آپ نے۔بطور لغت مندرجہ ذیل اردو لغت کو دیکھیے۔ کیا عمدہ انٹر فیس اور کیا عمدہ لغت ہے۔ مقتدرہ والوں کو ابھی اپنے انٹر فیس کو بہت بہتر بنانا ہوگا۔مقتدرہ کی جانب سے بہت ہی زبردست پیشکش پر ہم ڈھیروں مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ یوزر ایکسپیرئینس کے حوالے سے ابھی بہتری کی بہت گنجائش ہے۔
شکریہ الف عین استادِ محترممفید چیز ہے۔ خلیل سے میں متفق ہوں، واقعی انٹر فیس بہتر کیا جا سکتا تھا۔