شمالی کوریا کی بچگانہ افواج لگ رہی ہیں
مجھے یاد ہے، میں خود اس بچے سے کہیں زیادہ غلط تلفظ میں ترانہ پڑھتا تھا۔ وہ تو بھلا ہو پنجاب ٹیکسٹ بک والوں کا کہ ہر کتاب کے آخر میں قومی ترانہ چھپا ہوتا تھا۔ دراصل ترانے کے الفاظ مادری زبان میں کم کم استعمال ہوتے ہیں تو اتنی چھوٹی عمر میں سمجھ نہیں آتے نا تلفظ ٹھیک ہو پاتا ہے۔ مجھے چہارم یا پنجم میں جا کر لفظ صحیح سے ادا کرنے آئے تھے، اور اب لفظوں کے معنی تو خوب سمجھ میں آتے ہیں لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔ہنسی تو خوب آئی پر ایک بات بھی ذہن میں آئی۔
اساتذہ کو چاہئیے کہ وہ شروع سے ہی بچوں کو قومی ترانے کے الفاظ کی ادائیگی اور ان کا مطلب سمجھا دیں۔ ورنہ یوں تو مذاق ہی بن کر رہ جائے
پہاڑہ چنار کا لگ رہا ہے مجھے توہاہاہا۔
یہ وڈیو میں یہاں پہلے بھی شیئر کر چکا ہوں۔ یہ غالباً پاڑہ چنار کا کوئی سکول ہے۔
پارہ چنارپہاڑہ چنار کا لگ رہا ہے مجھے تو
آپ قومی ترانے کی بات کرتے ہیں یہاں تو ساری عمر عربی نماز کی اردو تک نہیں سکھائی جاتیہنسی تو خوب آئی پر ایک بات بھی ذہن میں آئی۔
اساتذہ کو چاہئیے کہ وہ شروع سے ہی بچوں کو قومی ترانے کے الفاظ کی ادائیگی اور ان کا مطلب سمجھا دیں۔ ورنہ یوں تو مذاق ہی بن کر رہ جائے