قومی ہیرو: اعتزاز نے اپنی جان قربان کرکے سیکڑوں طلبہ کی جانیں بچالیں
س ساجد محفلین جنوری 10، 2014 #2 شنید ہے کہ اس بہادر بچے کو قومی اعزاز دیا جائے گا ۔ یہ اس کا حق بنتا ہے ۔