سوچنے کی بات ہے کہ جنرل ضیا الحق جو نواز شریف کو سیاست میں لے کر آیا کو جنگ جیو کے صحافیوں نے کبھی متنازعہ نہیں بنایا۔ جنرل حمید گل، جنرل اسد درانی جن کی مدد سےنواز شریف پہلی بار ملک کا وزیر اعظم بنا بھی کبھی جنگ جیو پر متنازعہ نہیں بنا۔ جسٹس قیوم، جسٹس فائز عیسی، جسٹس افتخار چوہدری، جسٹس رفیق تارڑ جو شریف خاندان کے کرپشن کیسز بند کرتے رہے، ان کو کلیٹ چٹیں دیتے رہے وہ سب کے سب بھی بالکل غیر متنازعہ ججز تھے۔
یہ زرداری، نواز اور مولانا کا ٹرائی اینگل تو خاصا جانا مانا ہے ۔
اس میڈیا گروپ کے تعلقات بیرونی طاقتوں سے ہیں ۔ یہ ادارہ اور اس کے صحافی نواز شریف کی حکومتوں میں فائدے اٹھا تے رہے ۔سوچنے کی بات ہے کہ جنرل ضیا الحق جو نواز شریف کو سیاست میں لے کر آیا کو جنگ جیو کے صحافیوں نے کبھی متنازعہ نہیں بنایا۔ جنرل حمید گل، جنرل اسد درانی جن کی مدد سےنواز شریف پہلی بار ملک کا وزیر اعظم بنا بھی کبھی جنگ جیو پر متنازعہ نہیں بنا۔ جسٹس قیوم، جسٹس فائز عیسی، جسٹس افتخار چوہدری، جسٹس رفیق تارڑ جو شریف خاندان کے کرپشن کیسز بند کرتے رہے، ان کو کلیٹ چٹیں دیتے رہے وہ سب کے سب بھی بالکل غیر متنازعہ ججز تھے۔
جنگ جیو گروپ کے صحافیوں کے نزدیک متنازعہ کون؟ وہ جنرل مشرف جس نے نواز شریف کا تختہ الٹا۔ وہ جسٹس ثاقب نثار جس نے اسے تاحیات نااہل کیا۔ وہ جج بشیر اور جج ارشد ملک جس نے اسے دو کرپشن کیسز میں سزائیں سنائیں۔ وہ صحافی ڈیوڈ روز جس نے شریف خاندان کے کرپشن کا پردہ چاک کیا۔ وہ براڈ شیٹ کا سی ای او جس نے شریف خاندان کی کرپشن لندن کی عدالت میں ثابت کی۔
یعنی جنگ جیو گروپ شریف خاندان اور ن لیگ کا اپنا میڈیا ونگ ہے۔ جو پچھلی کئی دہائیوں سے عوام کو دانستہ و غیردانستہ طور پر پٹواری بنا رہا ہے۔
امن کی آشا والا پروپگنڈہ بھی یہی جیو نیوز کرتا رہا ہے۔اس میڈیا گروپ کے تعلقات بیرونی طاقتوں سے ہیں ۔ یہ ادارہ اور اس کے صحافی نواز شریف کی حکومتوں میں فائدے اٹھا تے رہے ۔
جی جی وہی یک طرفہ محبت کا درد ۔امن کی آشا والا پروپگنڈہ بھی یہی جیو نیوز کرتا رہا ہے۔
ڈیوڈ روز اور موسے کاوے دونوں کا ایک ہی موقف ہے کہ کسی کمیشن کی آفر نہیں ہوئی نہ ہی دیا گیا۔ پٹواری حضرات انٹرویو کا ترجمہ اردو میں کروا لیں۔ اور جلدبازی میں کھائی ہوئی مٹھائیاں الٹی کر دیںمجھے تو ڈیوڈ روز بھی صحیح نہیں ملا
کاوے موسوی نے ایسا کوئی الزام نہیں لگایا۔ اس کا کل کا انٹرویو سن لیں۔ جنگ جیو گروپ کے پٹواری صحافیوں کو سنیں گے تو ایسے ہی روز ذلیل و رسوا ہوں گے۔یہ تو اپس میں لڑ پڑے ہیں. حیرت تو ان پر ہوتی ہے جو ان پر اعتبار کرتے ہیں.
Ali Baba جاسم محمد خالد محمود چوہدری
کوئی لڑائی نہیں ہے۔ آپ کے کرپٹ شریف خاندان کے خلاف سب متحد ہیں۔یہ تو اپس میں لڑ پڑے ہیں. حیرت تو ان پر ہوتی ہے جو ان پر اعتبار کرتے ہیں.
یہ ٹوئٹر پر مریم نواز کی کٹ کٹ کے علاوہ باوثوق ذرائع سے کچھ حقائق بھی معلوم کریں تو ہم سب کا اتنا قیمتی وقت ضایع نہ ہو۔کوئی لڑائی نہیں ہے۔ آپ کے کرپٹ شریف خاندان کے خلاف سب متحد ہیں۔
آپ کے نواز شریف نے اپنے صحافی عطا الحق قاسمی کو کتنی تنخواہ اور مراعات دی تھی؟ اس حوالہ سے سپریم کورٹ کا فیصلہ پڑھ لیں