مبارکباد قیصرانی بھائی تیس ہزاری ۔۔۔

عمر سیف

محفلین
محفلیں آئیں اور قیصرانی بھائی کو مبارک دیں کہ اب وہ افیشیلی تیس ہزاری ہوگئے ہیں۔

"مبروک یا تیس ہزاری"
 
239414d1277132526-33llffp.gif

ویسے اگر میرا حساب غلط نہیں تو 2006 سے اب تک اوسطا یومیہ گیارہ مراسلے بنتے ہیں۔:)
 
Top