قیصرانی بھائی کو اردو محفل میں بارِ دگر خوشآمدید۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ۔
محمد خلیل الرحمٰن محفلین جولائی 23، 2016 #1 قیصرانی بھائی کو اردو محفل میں بارِ دگر خوشآمدید۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ۔
عثمان محفلین جولائی 23، 2016 #9 ابھی یہ طے نہیں کہ وہ محفل پر واپس آئے ہیں یا محض عارضی طور پر کچھ پیغامات نمٹا رہے ہیں۔ بہرحال خوش آمدید!
ابھی یہ طے نہیں کہ وہ محفل پر واپس آئے ہیں یا محض عارضی طور پر کچھ پیغامات نمٹا رہے ہیں۔ بہرحال خوش آمدید!
آوازِ دوست محفلین جولائی 23، 2016 #11 قیصرانی صاحب کو دلی خوش آمدید ایک فلمی گانے کی ڈیڈیکیشن کے ساتھ جس میں عرضِ مدعا کی ایک سطر کچھ یوں ہے تو کسی اور سے ملنے کے بہانے آ جا اب اس سے زیادہ سیلف لیس محبت کا اظہار تو ممکن ہی نہیں ہے آخری تدوین: جولائی 23، 2016
قیصرانی صاحب کو دلی خوش آمدید ایک فلمی گانے کی ڈیڈیکیشن کے ساتھ جس میں عرضِ مدعا کی ایک سطر کچھ یوں ہے تو کسی اور سے ملنے کے بہانے آ جا اب اس سے زیادہ سیلف لیس محبت کا اظہار تو ممکن ہی نہیں ہے
کاشفی محفلین جولائی 23، 2016 #14 السلام علیکم قیصرانی بھائی! اُمید ہے خیریت سے ہوں گے۔۔ اُردو محفل میں دل کی اتہا گہرائیوں سے خوش آمدید۔ آتے جاتے رہا کریں۔
السلام علیکم قیصرانی بھائی! اُمید ہے خیریت سے ہوں گے۔۔ اُردو محفل میں دل کی اتہا گہرائیوں سے خوش آمدید۔ آتے جاتے رہا کریں۔
اے خان محفلین دسمبر 29، 2016 #15 aayaahaama نے کہا: ہر چیز کے لیے شکریہ NOOR مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔