مبارکباد قیصرانی بھائی کے پینتالیس ہزار مراسلے ۔۔۔۔

ہادیہ

محفلین
بہت مبارک ہو۔
c118b924ea6d394e9f0e8f0dd72cc96b.jpg
 

bilal260

محفلین
جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے، پہلے بھی آپ ایک بار خصوصی طور پر دعا کا کہہ چکے ہیں۔ سب خیریت تو ہے نا؟
جاب نہ ملی تو پھر گھر سے بھی جھڑکیاں ہی ملے گی اور ایسے بھلا کیسے زندہ رہا جا سکتا ہے؟کہ اپنے خرچے ہی پورے نہ ہو۔۔۔
 
Top