محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
تمام انگلیاں لمبائی برابر نہیں ہوتی لیکن جب انہیں موڑا یا جھکایا جاتا ہے تو سب لمبائی میں برابر ہو جاتی ہیں،بعض اوقات زندگی تب آسان ہوتی ہے جب ہم جھکتے ہیں اور نرم رویہ اختیار کرتے ہیں۔
کیسے؟ سمجھ نہیں آیا۔جب انہیں موڑا یا جھکایا جاتا ہے تو سب لمبائی میں برابر ہو جاتی ہیں
تمام انگلیاں لمبائی برابر نہیں ہوتی لیکن جب انہیں موڑا یا جھکایا جاتا ہے تو سب لمبائی میں برابر ہو جاتی ہیں،بعض اوقات زندگی تب آسان ہوتی ہے جب ہم جھکتے ہیں اور نرم رویہ اختیار کرتے ہیں۔
مٹھی بند کریں۔کیسے؟ سمجھ نہیں آیا۔
اسی لیئے 70 سال سے قربانیاں ہی دیتے آرہے ہیں ہمہم جتنی زیادہ تکلیفیں سہنا اور قربانیاں دینا سیکھیں گے، اتنی ہی زیادہ پاکیزہ، خالص اور مضبوط قوم کی حیثیت سے ابھریں گے جیسے سونا آگ میں تپ کر کندن بن جاتا ہے۔
فرمان : قائد اعظم محمد علی جناح- 24 اکتوبر 1947
یا چاروں انگلیاں موڑ لیں۔کیسے؟ سمجھ نہیں آیا۔
یہ سوچنے کی بات ہے ۔کیسے؟ سمجھ نہیں آیا۔
.. ایسا نہیں کہتےہم آپ سےکبھی بھی جیت نہیں سکتے سید بادشاہ ،
آپ اعلی نسب ہیں ،
ہم آپ کے غلام ۔
ارے بہنا ،.. ایسا نہیں کہتے
اوکےبھیا سوری۔۔۔ارے بہنا ،
یہ آل رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت اور عقیدت کا اظہار ہے۔
متفقجو جس درد سے گزرتا ہے اس کو اسی سے جڑی تحریر متاثر کرتی ہے باقی لوگوں کے لئے وہ بس لفاظی ہوتی ہے۔