محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
کسی مضطرب کی داد فریاد سننا اور مصیبت زدہ کو مصیبت سے چھٹکارا دلا نا بڑے بڑے گناہوں کا کفارہ ہے ۔
کیا ہماری فریادِ چائے پر بھی اس کا اطلاق ہوتا ہے؟؟؟کسی مضطرب کی داد فریاد سننا اور مصیبت زدہ کو مصیبت سے چھٹکارا دلا نا بڑے بڑے گناہوں کا کفارہ ہے ۔
اس میں کچھ مبالغہ نہیں؟جس طرح لیموں کی ایک بوند، ہزاروں لیٹر دودھ کو برباد کر دیتی ہے