سحر کائنات
محفلین
بے حد سچی باتمحبت کبھی بوڑھی نہیں ہوتی ، احترام باہمی کے اصولوں پر قائم رشتے اسے ہمیشہ "جوان" رکھتے ہیں ۔
بے حد سچی باتمحبت کبھی بوڑھی نہیں ہوتی ، احترام باہمی کے اصولوں پر قائم رشتے اسے ہمیشہ "جوان" رکھتے ہیں ۔
بہت ہی خوبصورت بات
سوچنے سے کیا ہے، ہار تو منصوبے کا حصہ نہ بنایا جائے تو کامیاب پلیننگ نہیں ہوتیجب آپ یہ سوچیں کہ ہار کی صورت میں کیا کریں گے ۔۔؟ تو آپ شکست کھا گئے ہیں
درستسوچنے سے کیا ہے، ہار تو منصوبے کا حصہ نہ بنایا جائے تو کامیاب پلیننگ نہیں ہوتی