قیمتی پتھر کیسے دریافت کیے جاتے ہیں

تعبیر

محفلین
diamonds-sierra-01.jpg

diamonds-sierra-02.jpg

diamonds-sierra-03.jpg

diamonds-sierra-04.jpg
 
شمشاد

لائبریرین
اوپر ایک تصویر میں بہت سے لوگوں کے ہاتھ پر پٹیاں بندھی ہوئی ہیں۔ اس کی کیا وجہ ہے؟
 
تعبیر

محفلین
اس موضوع پر ایک فلم بلڈ ڈائیمنڈ Blood Diamond بن چکی ہے

ارے وجی تو وہ وڈیو ڈھونڈ کر وڈیو سیکشن میں لگائیں نا پلیز

اوپر ایک تصویر میں بہت سے لوگوں کے ہاتھ پر پٹیاں بندھی ہوئی ہیں۔ اس کی کیا وجہ ہے؟

یہ کام دیکھیں نا کتنا مشکل ہے ریت کو رگڑنے سے میرا خیال ہے کہ انکے ہاتھ زخمی ہو گئے ہونگے

ویسے جو جو سوات سائیڈ گیا ہے اس نے راستے میں دیکھا ہو گا بہت سے سیاحوں کو چھلنی سے پتھر ڈھونڈتے ہوئے :)
 
محمد نعمان

محفلین
یہ کام دیکھیں نا کتنا مشکل ہے ریت کو رگڑنے سے میرا خیال ہے کہ انکے ہاتھ زخمی ہو گئے ہونگے

ویسے جو جو سوات سائیڈ گیا ہے اس نے راستے میں دیکھا ہو گا بہت سے سیاحوں کو چھلنی سے پتھر ڈھونڈتے ہوئے :)

مگرجس طرح سے ہاتھ بندھے ہیں لگتا ہے کہ ہاتھ کٹ چکے ہیں۔۔۔:confused:
میں نے مری میں دیکھا ہے کہ لوگوں کو ھیرے ملتے ہیں جنگل کی سیر کرتے ہوئے مجھے خود بھی کئی جگہوں سے بہترین خوبصورت پتھر ملےجو میں گھر لے آیا۔۔۔۔
مگر یہ علم نہیں کہ وہ کونسے پتھر ہیں اور کیا قیمت ہے۔۔۔۔:hypnotized:
 
تو کسی جوہری کو دکھانے تھے ناں۔
 
طالوت

محفلین
مگر پتھروں کی تلاش سے ہاتھ تو نہیں کٹ‌سکتے ۔۔ شاید انھوں نےچرانے کی کوشش کی ہو ۔۔ بندوقوں والے بھائی کچھ اسی قسم کا تاثر دیتے ہین ۔۔
(میرا خایل ہے "ززززززززززکریا حاضر ہوںںںںںںںںںںںںںںںںںںں)
وسلام
 
Top