پاکستان کو گذشتہ سال دہشتگردی اور دیگر واقعات کی بناء پر تشدد سے متاثرہ دنیا کا نواں بدترین ملک قرار دیدیا گیا . یہ منفی اعزاز پاکستان کو گلوبل پیس انڈیکس کی سالانہ فہرست میں حاصل ہوا جس میں امن و امان کے حوالے سے 162 بہترین اور بدترین ممالک کی درجہ بندی کی گئی .
اس فہرست میں شام سب سے بدترین ملک قرار پایا، جبکہ افغانستان دوسرے، جنوبی سوڈان تیسرے، عراق چوتھے، صومالیہ پانچویں، سوڈان چھٹے، جمہوریہ وسطی افریقہ ساتویں، ڈیموکریٹک ریپبلک کانگو آٹھویں اور شمالی کوریا دسویں نمبر پر رہا .
گلوبل پیس انڈیکس میں ہر ملک کی دہشتگردانہ سرگرمیاں، داخلی و بیرونی تنازعات ، بے گھر افراد کی تعداد ، سیاسی تشدد ، قتل کے واقعات اور مسلح سیکیورٹی اہلکاروں کی تعداد سمیت بائیس کیٹیگریز کے مدنظر رکھ کر رینکنگ کی گئی . اب سوال یہ ہے كہ اس اعزاز كے لئے كس كا شكریہ ادا كرنا چاہیئے ؟