جاسمن
لائبریرین
اسلام و علیکم۔۔۔سید شہزاد ناصر بھائی! جزاک اللہ۔ کاش آپ یہ بات صرف میرے سامنے نہیں بلکہ سب محفلین کے سامنے کرتے(ٹیگ کرتے سب کو) ۔۔۔۔اب تو آپ نے حاسدین کے سامنے کر دی ہے جو بجائے کباب کھانے کے خود کباب ہوئے جا رہے ہیں۔۔۔سب سے پہلے تو لائبریرین بننے پر دل کی گہرایوں سے مبارکباد
جس سلیقے نفاست سجاوٹ اور خوبصورتی سے آپ نے پارٹی میں مہمانوں کی تواضع کی اسے دیکھ کرنہ صرف کے سگھڑاپے کا اندازہ ہوتا ہے بلکہ یہ بھی پتہ چلتا ہے کہ آپ میں مختلف ذمہ داریوں سے نمٹنے کی صلاحیت ہے
اللہ آپ کو بہت سی خوشیاں عطا فرمائے آمین
بہر حال ۔
کمال کی نظر ہے آپ کی! ٹھہریں آپ کے لئے کچھ لاتی ہوں۔آپ پلیز تشریف رکھیے۔
ماشاءاللہ ۔۔۔ !
اللہ مبارک کرے۔ آپ کو بھی اور محفل کو بھی۔
پارٹی ہنوز جاری ہے یا دوکان بڑھا دی گئی ہے؟
جزاک اللہ۔ پلیز آپ بھی لیجئے محمد احمد بھائی! آپ ،شہزاد بھائی اور شعیب بھائی۔۔تینوں کے ساتھ شمشاد بھائی کے لئے بھی تازہ چائے لا رہی ہوں۔