جاسمن
لائبریرین
ہاں ہاں مجھے ملک شیک چاہئے
پیٹ خراب ہو جائے گا۔۔۔ خدا نخواستہ۔یہ کیا کر رہے ہیں۔۔۔ابھی کھانا ابھی ملک شیک۔۔۔اور پھر چائے۔۔۔بالکل نہیں۔۔قیصرانی بھائی! آپ یہ گلاس پرے کر لیں۔۔۔بالکل لیکن تھوڑی دیر رُ ک کے جاوں گا پارٹنر کہیں گیا ہے اور اکیلے اچھا نہیں لگتا