لائبریرین بننے پر ایک ٹی پارٹی

جاسمن

لائبریرین
ہاں ہاں مجھے ملک شیک چاہئے :)
بالکل لیکن تھوڑی دیر رُ ک کے جاوں گا پارٹنر کہیں گیا ہے اور اکیلے اچھا نہیں لگتا :)
پیٹ خراب ہو جائے گا۔۔۔ خدا نخواستہ۔یہ کیا کر رہے ہیں۔۔۔ابھی کھانا ابھی ملک شیک۔۔۔اور پھر چائے۔۔۔بالکل نہیں۔۔قیصرانی بھائی! آپ یہ گلاس پرے کر لیں۔۔۔
 
چھوٹے بھائی! آرام سے بیٹھ کر چائے پیئیں۔۔۔ ٹھنڈی ہونے لگی ہے۔۔۔
اممممممممممم تو چائے پر ہی اکتفا کرنی پڑے گی :)
یہ اچھی بات نہیں ہے اپو یہ تو غلط بات ہے ،چلئے آج چائے پر ہی مان جاتے ہیں ۔
لیکن کل کچھ اچھا بنا دیجئے گا ، ہاسٹل کا کھانا مزا نہیں آتا ۔
 

جاسمن

لائبریرین

جیہ

لائبریرین
یہ پہلی لائبریرین دیکھی ہے جو لائبریری سے زیادہ کچن میں مصروف ہے

بہت بہت مبارک ہو:)
 

نایاب

لائبریرین
اتنے مزیدار بسکٹ کھانے اور چائے کے دو وڈے مزیدار کپ سڑوپنے کے بعد محترم جاسمن بٹیا بہنا کو دلی دعاؤں بھری ڈھیروں مبارکباد دینا تو لازم ہے تاکہ بہانے بہانے چائے ملتی رہے ۔۔۔۔۔۔۔ بسکٹ نہ بھی ملیں تو خیر ہے ۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں سدا خوش رہیں ہنسیں مسکرائیں ۔۔ آمین
 

جاسمن

لائبریرین
نایاب بھیا! آپ کا اتنا پیار بھرا انداز ہوتا ہے۔۔۔اللہ اپ کو ہمیشہ سکھی رکھے۔آمین!

یہ آپ کے اور جیہ کے لئے دو کپ اور یہ لیجیئے چائے۔۔۔
 
Top