گُلِ یاسمیں
لائبریرین
توبہ توبہ اردو نہیں آتی۔۔۔ کہاں ہیںپھر پروف ریڈنگ کرتی پھروں۔۔۔ انگریزی آتی نہیں، اردو کیسے لکھیں گے!
توبہ توبہ اردو نہیں آتی۔۔۔ کہاں ہیںپھر پروف ریڈنگ کرتی پھروں۔۔۔ انگریزی آتی نہیں، اردو کیسے لکھیں گے!
گل یاسمیں! بچوں کی املا بہت خراب ہے۔ انھیں تو اپنے نام کے ہجے نہیں آتے۔ ابھی میرے ایک طالب علم نے اختر کے انگریزی سپیلنگ غلط لکھے جبکہ اختر اس کے نام کا حصہ ہے۔توبہ توبہ اردو نہیں آتی۔۔۔ کہاں ہیں
افسوس۔۔۔گل یاسمیں! بچوں کی املا بہت خراب ہے۔ انھیں تو اپنے نام کے ہجے نہیں آتے۔ ابھی میرے ایک طالب علم نے اختر کے انگریزی سپیلنگ غلط لکھے جبکہ اختر اس کے نام کا حصہ ہے۔
اس کے لیے ہم ہیں ناپھر پروف ریڈنگ کرتی پھروں۔۔۔ انگریزی آتی نہیں، اردو کیسے لکھیں گے!
افسوس۔۔۔
انگلش میڈیم ہونے کی وجہ سے یہ حالت ہے یا کیا؟ اس صورت میں اردو کمزور ہونا تو ٹھیک لیکن انگریزی بھی کمزور ہے تو پھر ہوں گے ہی نا لائق۔
کس کلاس میں ہیں
آپ کی تجویز اچھی ہے۔ میں اس پہ سوچتی ہوں۔اس کے لیے ہم ہیں نا
میرے خیال میں اس سے ان کے املا میں بہتری آئے گیآپ کی تجویز اچھی ہے۔ میں اس پہ سوچتی ہوں۔
لیکن نجانے کیوں، بچے اب اس طرح کی محنتوں سے جی کیوں چراتے ہیں۔ جتنے پرجوش ہم ہوتے ہیں، وہ کیوں نہیں ہوتے؟
میں کبھی ان کے گروپس بناتی ہوں، کبھی کوئی مزے کی اسائنمنٹ دیتی ہوں، کبھی بحث کے لیے کوئی موضوع۔۔۔ لیکن آج تک مجھے ماسوائے دو بیجز کے اچھی کلاس (یعنی میرے مطلب کی) کی نہیں ملی۔
میں کوشش کروں گی ان سے کام لینے کی۔ اس طرح انھیں بھی فائدہ ہو گا۔
جی میں کوشش کرتی ہوں ان شاءاللہ۔میرے خیال میں اس سے ان کے املا میں بہتری آئے گی
آپ ٹائپ اور پروف نہ بھی کریں تو بھی کتابوں کی پیشرفت کا جائزہ لینے کے لیے آ جایا کریں۔ اس کے علاوہ کوئی دیا اگر روشن ہو سکتا ہے تو اس کی طرف اشارہ کر دیا کریں۔جی تو بہت چاہتا ہے لیکن میں اپنے طلبہ کے مسائل میں گھری ہوئی ہوں۔ ان کی مدد کرنے والا کوئی نہیں۔ مجھے بہت سے معاملات میں ان کی راہنمائی اور مدد کرنی ہوتی ہے جس میں ٹائپنگ کا کام بھی ہے۔
جیسے ہی مجھے کچھ فرصت ملتی ہے، حاضر ہوتی ہوں۔
یہ بہت مثبت سوچ رہی ہیں آپ ویسے میں نے تو عشروں سے یہی دیکھا ہے کہ بیس تیس فیصد سے زیادہ بچے پڑھائی میں دھیان نہیں دیتے اور بیس تیس میں سے بھی دس پندرہ فیصد اچھا پڑھتے ہیں۔آپ کی تجویز اچھی ہے۔ میں اس پہ سوچتی ہوں۔
لیکن نجانے کیوں، بچے اب اس طرح کی محنتوں سے جی کیوں چراتے ہیں۔ جتنے پرجوش ہم ہوتے ہیں، وہ کیوں نہیں ہوتے؟
میں کبھی ان کے گروپس بناتی ہوں، کبھی کوئی مزے کی اسائنمنٹ دیتی ہوں، کبھی بحث کے لیے کوئی موضوع۔۔۔ لیکن آج تک مجھے ماسوائے دو بیجز کے اچھی کلاس (یعنی میرے مطلب کی) کی نہیں ملی۔
میں کوشش کروں گی ان سے کام لینے کی۔ اس طرح انھیں بھی فائدہ ہو گا۔
ان دنوں محفل پر آنا بھی مشکل ہو جاتا، لائبریری کے دھاگے تو ستاروں سے آگے والا جہان لگتے ہیں۔آپ لائبریری کے دھاگوں پر کیوں نہیں آتے؟
بہانہ ہی کرنا تھا تو نیب والی لڑی میں ہم سے پوچھ آتے قیوم بھائی۔ان دنوں محفل پر آنا بھی مشکل ہو جاتا، لائبریری کے دھاگے تو ستاروں سے آگے والا جہان لگتے ہیں۔
ویسے اس سوال کا کوئی معتبر جواب نہیں بن پا رہا۔ معذرت ہی کر سکتا ہوں۔
عیسی خیلوی کی گائی ایک غزل ’دونوں کوآ سکی نا نبھانی محبتیں‘ میں ایک شعر ہے، جو آپ کی بات سے یاد آ گیا۔کہہ دیتے کہ آ رہا ہوتا ہوں لائبریری کے دھاگے کی طرف مگر گل کی لڑی نے راستہ روک لیا۔
آسان لفظوں میں بولئے نا اپنے بہن بھائیوں کے لئے محبتیں بچھائی ہوئی ہیںعیسی خیلوی کی گائی ایک غزل ’دونوں کوآ سکی نا نبھانی محبتیں‘ میں ایک شعر ہے، جو آپ کی بات سے یاد آ گیا۔
جانے وہ آج کون سے رستے سے آئے گھر
ہر موڑ ہر گلی میں بچھانی محبتیں
ان دنوں یہی صورتحال ہے کہ محفل کے ہر موڑ ہر گلی میں گُل کی لڑی نہیں بلکہ لڑیوں نے بہت سے رستے روک رکھے ہوتے ہیں۔
لائبریری کا کام ایسا ہے کہ اس کے لیے لائبریری پر آنا بھی شرط نہیں۔ان دنوں محفل پر آنا بھی مشکل ہو جاتا، لائبریری کے دھاگے تو ستاروں سے آگے والا جہان لگتے ہیں۔
ویسے اس سوال کا کوئی معتبر جواب نہیں بن پا رہا۔ معذرت ہی کر سکتا ہوں۔
مصروفیت کی وجہ سے اردو محفل پہ کم انا ہوتا ہے لیکن جب آتی ہوں کہیں نظر سے لڑی گزرے تو حاضری لگا جاتی ہوں۔خیر مبارک لاریب اخلاص۔
لائبریری دھاگوں پر چکر نہیں لگ رہا آج کل؟