سیدہ شگفتہ نے کہا:السلام علیکم فہیم ، نہیں اسے ڈیلیٹ نہیں کریں بلکہ کچھ اور کام کرنے کے لئے بھی تیار ہو جائیں
اچھے بچے ہوں نہیں جی ہاںکہتے ہیںfahim نے کہا:
تجویز تو بہت عمدہ ہے اور اس کا کلبلانا بھی پسند آیا۔ لیکن اتنی دیر سے؟خرم نے کہا:ایک تجویز کلبلا رہی ہے ذہن میں
“ڈیجیٹل اردو لائبریری“ کی بجائے اگر “برقی کتب خانہ“ کہا جائے تو کیسا ہوگا؟ نام ثقیل ہے مگر ہے مکمل اردو میں
آپ کی آراء؟؟؟
تبھی میں کہوں کہ اتنا عرصہ کیوں لگاخرم نے کہا:بس بھائی جب کبھی طبیعیت اور دماغ بیک وقت حاضر ہوںتبھی کچھ سوجھتا ہے نا
محب علوی نے کہا:فہیم بھائی آگے کچھ ہوا یا ابھی کچھ دیر باقی ہے۔
السلام علیکم فہیم ، کہاں ہیں اگر فرصت سے ہیں تو بتائیں۔