محب علوی
مدیر
جادہ تسخیر طے ہوئی تھی شعیب کے ساتھ۔جادۂ تسخیر
جادہ تسخیر طے ہوئی تھی شعیب کے ساتھ۔جادۂ تسخیر
ان میں سب سے ضخیم گذشتہ لکھنؤ ہے جو تقریباً پانچ سو صفحات پر مشتمل ہے۔ چار گلشن نوے صفحے کی اور کربل کتھا ۲۰۰ صفحے۔شعیب بھائی ان کی ضحامت بھی بتا دیں کہ کس کتاب کے کتنے صفحے ہیں؟
آپ کے لیے ایک اور کتاب رکھی ہے، شرر کی مینا بازار۔ نایاب کتاب، کہیں دستیاب نہیں۔چار گلشن یا کربل کتھا، دونوں میں سے کوئی بھی مجھے دے دیں۔
شعیب بھائی چار گلشن میرے لیے سائیڈ پر رکھ دیں اور مجھے اس کا لنک بھیج دیں پلیزان میں سب سے ضخیم گذشتہ لکھنؤ ہے جو تقریباً پانچ سو صفحات پر مشتمل ہے۔ چار گلشن نوے صفحے کی اور کربل کتھا ۲۰۰ صفحے۔
دے دیں۔آپ کے لیے ایک اور کتاب رکھی ہے، شرر کی مینا بازار۔ نایاب کتاب، کہیں دستیاب نہیں۔
آف کورسکیا یہاں پر عام محفلین بھی، میرا مطلب جو لائبریرین نہ ہو، اپنی رائے رکھ سکتا ہے؟
اہلا و سہلاکیا یہاں پر عام محفلین بھی، میرا مطلب جو لائبریرین نہ ہو، اپنی رائے رکھ سکتا ہے؟
زبردست شمشاد بھائی شاد آباد۔۔۔۔ تو پھر مجھے ارسال کرنے میں دیر کیوں کر رہے ہیں ؟ ای میل میں ڈال دیں فائل سائز زیادہ نہیں تو ۔عاطف بھائی یہ کتاب تو میں لکھ چکا ہوں۔ 686 صفحے ہیں اس کے۔
یہ لائبریری پر موجود بھی تھی۔ شعیب بھائی نے وہیں سے لے کر ویکی سورس پر رکھی ہے۔
لیکن اب لائبریری میں نظر نہیں آ رہی۔ نجانے کیا وجہ ہے۔
انتظامیہ سے درخواست ہے کہ ایک نظر دیکھ لیں۔
میرے پاس اس کی سوفٹ کاپی موجود ہے۔
شکریہ
جی بالکل لیکن پہلے اس کے شرائط سے آگاہ فرمائیں !!مزید یہ کہ کیا آپ لائبریری کا رکن بننا پسند کریں گے؟
لکھنو کی تاریخ و تہذیب سے قلبی لگاو کی وجہ سے میری تجویز ہے کہ اردو محفل کی لائبریری میں "گذشتہ لکھنو" کو ضرور شامل کیا جائے !!ان میں سب سے ضخیم گذشتہ لکھنؤ ہے جو تقریباً پانچ سو صفحات پر مشتمل ہے۔ چار گلشن نوے صفحے کی اور کربل کتھا ۲۰۰ صفحے۔
شرط کوئی نہیں ہے۔شکریہ
جی بالکل لیکن پہلے اس کے شرائط سے آگاہ فرمائیں !!
ان شاء اللہ اس کتاب کا بھی نمبر جلد ہی آ جائے گا۔لکھنو کی تاریخ و تہذیب سے قلبی لگاو کی وجہ سے میری تجویز ہے کہ اردو محفل کی لائبریری میں "گذشتہ لکھنو" کو ضرور شامل کیا جائے !!