لائبریری کی نئی کتاب کا چناؤ

عمار نقوی

محفلین
شرط کوئی نہیں ہے۔
ہماری ٹیم نایاب قسم کی کتابوں کو برقیاتی ہے۔ آپ بھی اس کا حصہ بن جائیں اور ٹائیپنگ میں حصہ لیں اور پروف ریڈینگ میں بھی شامل ہو سکتے ہیں۔
بہت شاندار اور آج کی ضرورت کے مطابق کام ہے۔البتہ میں فی الحال تنگی وقت سے دوچار ہوں اس لئے ٹائیپنگ سے فی الحال معافی دیدیں البتہ جب فرصت ملی حاضر ہو جاؤں گا۔
 
شعیب بھائی چار گلشن میرے لیے سائیڈ پر رکھ دیں اور مجھے اس کا لنک بھیج دیں پلیز
آپ کا حکم سر آنکھوں پر۔ تاہم آپ کے لیے اس سے بہتر کتاب ہم نے منتخب کر رکھی ہے جس کی اطلاع کچھ دن پہلے محب بھائی کو دی تھی۔
اردو کی پہلی نسوانی سوانح عمری بیتی کہانی، تقریباً سو صفحات ہیں۔
اب آپ جیسا کہیں :)
 
مقدس

لائبریرین

ٹھیک ہے بھائی، اس کا لنک بھیج دیں
 
La Alma

لائبریرین
:) میں کچھ جذباتی ہو گئی تھی
وہ دن زیادہ دور نہیں جب لائیبریرینز کی تعداد اتنی زیادہ ہو جائے گی کہ محفلین ہونا ایک اعزاز سمجھا جائے گا۔ :)
ایک تجویز ہے کہ محفل میں شمولیت حاصل کرنے والا ہر نیا محفلین جب تک پچاس مراسلوں کی بجائے پچاس صفحات ٹائپ نہ کر لے، اس کو ریٹنگ کی سہولت عطا نہ کی جائے۔:)
 
قرۃالعین اعوان

ان شاء اللہ لا المی سس :) :)
آپ کی تجویز خوب جاندار ہے۔ :)
 
عمار نقوی

محفلین
وہ دن زیادہ دور نہیں جب لائیبریرینز کی تعداد اتنی زیادہ ہو جائے گی کہ محفلین ہونا ایک اعزاز سمجھا جائے گا۔ :)
ایک تجویز ہے کہ محفل میں شمولیت حاصل کرنے والا ہر نیا محفلین جب تک پچاس مراسلوں کی بجائے پچاس صفحات ٹائپ نہ کر لے، اس کو ریٹنگ کی سہولت عطا نہ کی جائے۔:)
دیکھئے غیرت کو چیلنج مت کیجئے ! نہیں تو ۲ دن میں ۵۰ صفحے ٹائپ کرکے پیش کر دیں گے :):)
 
محب علوی بھائی کے ایما پر:
 
Top