لائبریری کی نئی کتاب کا چناؤ

شمشاد

لائبریرین
یہ کب ٹائپ ہوگا۔۔۔
یہ آج سے شروع ہو رہی ہے۔
آج سے تو داستان غدر شروع ہو رہی ہے۔ جبکہ نین بھائی "فسانہ مبتلا از ڈپٹی نذیر احمد دہلوی (230 صفحات، ابتدا میں دیباچہ مرتب اور آخر میں فرہنگ موجود ہیں، انھیں ٹائپ نہیں کرنا ہے" کے متعلق پوچھ رہے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اگر کسی کتاب کی ٹائپنگ کے لئے ہم کوئی خدمت کر سکیں تو خوشی ہو گی۔
آپ یہاں آئیں

گلِ یاسمیں ۔۔۔ ریختہ صفحہ 41 تا 45

آپ کے لیے یہ پانچ صفحے مختص کیے ہیں۔
جب تک آپ انہیں ٹائپ کریں، میں آپ کو "لائبریرین" کا عہدہ دلواتا ہوں، تاکہ آپ متعلقہ زمرے میں پوسٹ کر سکیں۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
محب علوی بھائی کے ایما پر:
کیا ایسا ہو سکتا ہے کہ باقی تین میں سے کوئی ایک ہمارے لئے مختص کر دی جائے؟
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ شاہد رعنا کتاب ٹائپ کر لیجیے۔

شاہد رعنا (اسے دبستان دہلی کا امراؤ جان ادا ناول سمجھیں لیکن یہ امراؤ کی اشاعت سے دو برس پہلے ہی شائع ہو چکا تھا، 200 صفحے)
اس کے لئے ہمیں اسکن اور گوگل ڈاکس مہیا کر دیجئے۔ ہم صبح شروع کرتے ہیں ان شا اللہ
 

سیما علی

لائبریرین
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپکی آمد نے اردو محفل کو چار چاند لگا دیے ہیں ہمارے پاس سپیڈو میٹر صرف شمشاد بھیا کے ہاس ہے محب علوی بھیا اب ہمارے ہاس گُلِ یاسمیں کی صورت میں زنانہ ورژن مل گیا ہے ماشاءاللّہ بہت بہترین رفتار ہے :star2::star2::star2::star2::star2:
عزت افزائی کے لئے شکر گزار ہیں۔ہم ہر ممکن کوشش کرتے رہیں گے کہ بھرپور ساتھ دے سکیں۔ ہمیں اردو سے محبت ہے۔
 
سخت لاک ڈاؤن کی وجہ سے ہم لائبریری کے امور میں حصہ نہیں لے پا رہے ہیں اور عید تک کتابوں کی اشاعت بھی موقوف کر دی ہے۔ لاک ڈاؤن کھلتے ہی ان شاء اللہ تیزی سے پروف دیکھنے ہیں۔
 
Top