جی ہاں! ہم نے اپنی ذاتی مجبوری بیان کی ہے۔جی ان شاء اللہ۔
لیکن ٹائپنگ تو ساتھ ساتھ چلتی رہے گی نا؟
جی ہاں! ہم نے اپنی ذاتی مجبوری بیان کی ہے۔جی ان شاء اللہ۔
لیکن ٹائپنگ تو ساتھ ساتھ چلتی رہے گی نا؟
کس طرح ارسال کریں؟ کوئی ای میل وغیرہ؟جی ٹھیک ہے، دے دیجئے پی ڈی ایف نسخہ۔
محب علویمحب علوی بھائی کے ایما پر:
- شاہد رعنا (اسے دبستان دہلی کا امراؤ جان ادا ناول سمجھیں لیکن یہ امراؤ کی اشاعت سے دو برس پہلے ہی شائع ہو چکا تھا، 200 صفحے)
- داستان غدر از ظہیر دہلوی (300 صفحات)
- فسانہ مبتلا از ڈپٹی نذیر احمد دہلوی (230 صفحات، ابتدا میں دیباچہ مرتب اور آخر میں فرہنگ موجود ہیں، انھیں ٹائپ نہیں کرنا ہے)
- سحر بنگال از طاہرہ دیوی شیرازی (130 صفحات)
اس میں سے صرف سحر بنگال رہ گئی ہے جسے عید کے بعد چند ممبران کی مدد سے چند دنوں میں ٹائپ کر لیں گے۔
جناب محب علوی صاحب کے ایما پر دس کتابوں کی فہرست پیش ہے (جن کتابوں کے روابط درج نہیں کیے گئے ہیں، ان کے پی ڈی ایف نسخے ہمارے پاس محفوظ ہیں اور بوقت ٹائپنگ کسی کلاؤڈ پر اپلوڈ کر دیے جائیں گے):محب علوی بھائی کے ایما پر:
- شاہد رعنا (اسے دبستان دہلی کا امراؤ جان ادا ناول سمجھیں لیکن یہ امراؤ کی اشاعت سے دو برس پہلے ہی شائع ہو چکا تھا، 200 صفحے)
- داستان غدر از ظہیر دہلوی (300 صفحات)
- فسانہ مبتلا از ڈپٹی نذیر احمد دہلوی (230 صفحات، ابتدا میں دیباچہ مرتب اور آخر میں فرہنگ موجود ہیں، انھیں ٹائپ نہیں کرنا ہے)
- سحر بنگال از طاہرہ دیوی شیرازی (130 صفحات)
بہت خوب محمد شعیب ۔ دس کتابوں کی فہرست دے کر آپ نے کافی آسانی کر دی کتابوں کے انتخاب میں۔ ابھی تو دو تین کتابیں زیر تکمیل ہیں اس لیے امید یہی ہے کہ عید کے بعد ان کتابوں پر کام شروع ہو سکے گا۔جناب محب علوی صاحب کے ایما پر دس کتابوں کی فہرست پیش ہے (جن کتابوں کے روابط درج نہیں کیے گئے ہیں، ان کے پی ڈی ایف نسخے ہمارے پاس محفوظ ہیں اور بوقت ٹائپنگ کسی کلاؤڈ پر اپلوڈ کر دیے جائیں گے):
- قصص الحمرا (220 صفحات)
- بڑبھس از شوکت تھانوی (172 صفحات، ریختہ پر یا آن لائن کہیں موجود نہیں ہے۔ ہم نے ایک کتب خانے سے اس کی اسکیننگ کروالی ہے اور پی ڈی ایف ہمارے پاس موجود ہے)
- رشید و زہرہ (44 صفحات)
- طلسم نارنج (211 صفحات)
- اخوان الشیاطین از مضحک دہلوی (352 صفحات)
- بیلہ نواز از فدا علی خنجر لکھنوی (100 صفحات)
- یدِ قدرت از مضحک دہلوی (103 صفحات)
- خونی شہزادہ از مرزا ہادی رسوا (200 صفحات)
- خاں صاحب از ظریف لکھنوی (240 صفحات)
- افسانۂ نادر جہاں (لکھنؤ کی بیگماتی زبان کا نمائندہ ناول، 500 صفحات)
واہ واہالسلام علیکم
ہم نے بیگمات اودھ کے خطوط مکمل کر لی ہے۔
اور اب سحر بنگال از طاہری دیوی شیرازی کی ٹائپنگ شروع کی ہے۔
روکنا ہے تو ابھی روک لیں ورنہ دیر ہو جائے گی
بس دعا گو رہئیے گا کہ لوڈ شیڈنگ نہ شروع ہو جائے۔۔۔واہ واہ
روک کون سکتا ہے ہماری برق رفتار بٹیا کو !!!!!!!!
سکینڈینیویا میں اتنا برا حال!بس دعا گو رہئیے گا کہ لوڈ شیڈنگ نہ شروع ہو جائے۔۔۔
ہماری رفتار کی لوڈ شیڈنگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ بھی ناسکینڈینیویا میں اتنا برا حال!
ان کتابوں میں سے "رشید و زہرہ" کی ٹائپنگ واٹس ایپ گروپ میں شروع ہو چکی ہے۔جناب محب علوی صاحب کے ایما پر دس کتابوں کی فہرست پیش ہے (جن کتابوں کے روابط درج نہیں کیے گئے ہیں، ان کے پی ڈی ایف نسخے ہمارے پاس محفوظ ہیں اور بوقت ٹائپنگ کسی کلاؤڈ پر اپلوڈ کر دیے جائیں گے):
- قصص الحمرا (220 صفحات)
- بڑبھس از شوکت تھانوی (172 صفحات، ریختہ پر یا آن لائن کہیں موجود نہیں ہے۔ ہم نے ایک کتب خانے سے اس کی اسکیننگ کروالی ہے اور پی ڈی ایف ہمارے پاس موجود ہے)
- رشید و زہرہ (44 صفحات)
- طلسم نارنج (211 صفحات)
- اخوان الشیاطین از مضحک دہلوی (352 صفحات)
- بیلہ نواز از فدا علی خنجر لکھنوی (100 صفحات)
- یدِ قدرت از مضحک دہلوی (103 صفحات)
- خونی شہزادہ از مرزا ہادی رسوا (200 صفحات)
- خاں صاحب از ظریف لکھنوی (240 صفحات)
- افسانۂ نادر جہاں (لکھنؤ کی بیگماتی زبان کا نمائندہ ناول، 500 صفحات)
آپ اسے لوڈ شیئرنگ کہہ لیں ۔ راجو انارکلی کا لوڈ پھولوں کا لوڈ کرافٹنگ کا لوڈ گھر کا لوڈ وغیرہ ۔ہماری رفتار کی لوڈ شیڈنگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ بھی نا
ایک ننھی سی جان کے لئے اتنے سارے لوڈ۔۔۔ وہ بھی جن کے بارے ابھی آپ لا علم ہیں۔ بس دعا کیجئیے ہماری صحت کے لئے ورنہ ہم سستی کے سارے ریکارڈ توڑ دیں گے۔آپ اسے لوڈ شیئرنگ کہہ لیں ۔ راجو انارکلی کا لوڈ پھولوں کا لوڈ کرافٹنگ کا لوڈ گھر کا لوڈ وغیرہ ۔
گوگل ڈاکس کا ربط سحر بنگال دھاگے میں پوسٹ کر دیا ہے۔
رشید و زہرہ ٹائپ ہو چکی ہے۔ان کتابوں میں سے "رشید و زہرہ" کی ٹائپنگ واٹس ایپ گروپ میں شروع ہو چکی ہے۔