لائیو اپ لوڈ ٹو فیس بک۔مائیکروسافٹ اوپن سورس پروجیکٹ۔

خواجہ طلحہ

محفلین
ہم میں سے اکثر دوست جانتے ہیں کہ
codeplex
مائیکروسافٹ کی اوپن سورس پروجیکٹس کے لیے ایک ہوسٹنگ ویب سائٹ ہے۔
اس ویب سائٹ پردیئے گئے تعارف کے مطابق:
یہاں آپ دیگر لوگوں کے ساتھ مل کر نئے پروجیکٹ شروع کرسکتے ہیں،دوسروں کے شروع کیے گئے پروجیکٹس میں حصہ ڈال سکتے ہیں۔،ویب سائٹ پر رکھی گئی ایپلی کشنز کو استعمال کرسکتے ہیں۔یہ ویب سائٹ تھرڈ پارٹی پروجیکٹس کو نہ کنڑول کرتی ہے،نہ انکی تصدیق کرتی ہے اور نہ ہی انکو فروخت کرتی ہے۔
یعنیcodeplex ڈویلپز کمیونٹی کے لیے ایک سٹوریج سائٹ ہے۔
کوڈ پلکس کی وجہ سےمائیکروسافٹ کی دنیا میں اوپن سورس پروجیکٹس اب تیزی سے ترقی کررہے ہیں ۔
ایسا ہی ایک پروجیکٹ
LiveUpload to Facebookہے۔
یہ ونڈوز لائیو فوٹو گیلری(Windows Live Photo Gallery )
اور
ونڈوز لائیو موی میکر(Windows Live Movie Maker )

کا ایک پلگ ان ہے۔اس کی مدد سے موویزاور فوٹوز ،ونڈوز لائیو گیلری اور مووی میکر سے فیس بک پر پہلے سےموجود البم میں یا نیا البم بناکر، اپ لوڈ کی جاسکتی ہیں۔
FileDownload.aspx


FileDownload.aspx


فری ڈاونلوڈنگ اور استعمال سے متعلق سادہ ہدایات کے لیے ذیل کے ربط رپ تشریف لائیے۔
http://liveuploadfacebook.codeplex.com/
 

خواجہ طلحہ

محفلین
اچھا ہے- شکر ہے مائکروسافٹ بھی اس فیلڈ کی طرف آرہا ہے!

حکمت عملی ہے مائیکروسافٹ کی!
کیونکہ اوپن سورس پروجیکٹس پلیٹ فارمزکمیونیٹز وغیرہ میں مائیکروسافٹ لینگوئجز کے لیے کسی قسم کی سپورٹ نہ دیکھتے ہوئے ڈاٹ نیٹ ڈویلپربھی اپنی مہارت دیگر پروگرامنگ لینگوئجز مثلا پی ایچ پی،جاوا،پرل اور پائتھون وغیرہ پر آزما رہے تھے۔ ایسے وقت میں codeplexکا اجرا ڈاٹ نیٹ ڈویلپرز کے لیے نئے دور کا آغاز ثابت ہوا تھا۔اور ساتھ ہی مائیکروسافٹ کی مقبولیت کا گراف بھی بڑھا تھا۔
 
Top