لائیک

گل زیب انجم

محفلین
لائیک
فیس بک یوزر سے یوں تو نادانستہ طور پر کچھ غلطیاں ہو جاتی ہیں لیکن کچھ غلطیاں ایسی ہوتی ہیں جن کو دیکھ کر سر پھوڑنے کو جی کرتا ہے. جیسا کہ ایک صاحب جوتے کی ایسی تصویر شئیر کرتے ہیں جس کے نیچے لفظ اللہ لکھا ہوا دکھایا جاتا ہے (اب وہ ہمارے دین کی توہین کر رہا ہے ) اور ہم شئیر کرکے اس کی تشیہر کر رہے ہیں اور جو شئیر نہیں کر سکا اُس نے Like کر دیا. اب شئیر کرنے والےسے اور لائیک کرنے والےسے کوئی پوچھے کہ خدا کے بندے تجھے ایسا کرتے ہوے خدا کا خوف نہیں آیا . لائیک کرنے والوں کا بھی جواب نہیں .گاڑی کا ایکسڈنٹ دکھایا جاتا ہے اور ساتھ بتایا جاتا ہے بیس لوگ حادثے میں ہلاک ہوئے ہیں نیچے ایک سو گیارہ لائیک ہوتے ہیں . بوڑھی عورت برلب سڑک جوتے مرمت کرتی دکھائی جاتی ہے اور ساتھ لکھا جاتا ہے کم ازکم سو لائیک تو .بنتا ہے .اللہ جانے لائیک کرنے والے لائیک کو کس زمرے میں لیتے ہیں. میری لائیکرز (لائیک کرنے والوں ) سے اور شئیرنگ گروپ سے گزارش ہے لائیک کلک کرنے سے پہلے یہ ضرور دیکھیں کے آپ کا لائیک کہیں غلط کلک تو نہیں ہو رہا .
ایک راز کی بات آپ سے کرتا چلوں کہ پبلسٹی میں آپ کسی بھی طرح سے شامل نہ ہوں. دشمن کا یہی مقصد ہوتا ہے کہ اپنی بات آپ سے اگلوائے . پلیز بی کیر فُل .
 
arifkarim

معطل
اسی 'لائیکی' کے دباؤ کی وجہ سے میں نے آج تک محفل کا ریٹنگ سسٹم استعمال نہیں کیا۔ :) وگرنہ ہر پوسٹ کو غیر متفق یا نا پسند کی ریٹنگ دینی پڑتی :)
 
loneliness4ever

محفلین
فیس بک استعمال نہیں کرتا مگر یہ سچ ہے کہ بھیڑ چال کا سا ماحول ہے
لوگ سوچے سمجھے بنا بہت کچھ کئے جاتے ہیں
اللہ پاک آپ کو اجر سے نوازے
ایک اچھا پیغام، اللہ کرم فرمائے ہمارے حال پر
 
آخری تدوین:

قیصرانی

لائبریرین
لائیک
فیس بک یوزر سے یوں تو نادانستہ طور پر کچھ غلطیاں ہو جاتی ہیں لیکن کچھ غلطیاں ایسی ہوتی ہیں جن کو دیکھ کر سر پھوڑنے کو جی کرتا ہے. جیسا کہ ایک صاحب جوتے کی ایسی تصویر شئیر کرتے ہیں جس کے نیچے لفظ اللہ لکھا ہوا دکھایا جاتا ہے (اب وہ ہمارے دین کی توہین کر رہا ہے ) اور ہم شئیر کرکے اس کی تشیہر کر رہے ہیں اور جو شئیر نہیں کر سکا اُس نے Like کر دیا. اب شئیر کرنے والےسے اور لائیک کرنے والےسے کوئی پوچھے کہ خدا کے بندے تجھے ایسا کرتے ہوے خدا کا خوف نہیں آیا . لائیک کرنے والوں کا بھی جواب نہیں .گاڑی کا ایکسڈنٹ دکھایا جاتا ہے اور ساتھ بتایا جاتا ہے بیس لوگ حادثے میں ہلاک ہوئے ہیں نیچے ایک سو گیارہ لائیک ہوتے ہیں . بوڑھی عورت برلب سڑک جوتے مرمت کرتی دکھائی جاتی ہے اور ساتھ لکھا جاتا ہے کم ازکم سو لائیک تو .بنتا ہے .اللہ جانے لائیک کرنے والے لائیک کو کس زمرے میں لیتے ہیں. میری لائیکرز (لائیک کرنے والوں ) سے اور شئیرنگ گروپ سے گزارش ہے لائیک کلک کرنے سے پہلے یہ ضرور دیکھیں کے آپ کا لائیک کہیں غلط کلک تو نہیں ہو رہا .
ایک راز کی بات آپ سے کرتا چلوں کہ پبلسٹی میں آپ کسی بھی طرح سے شامل نہ ہوں. دشمن کا یہی مقصد ہوتا ہے کہ اپنی بات آپ سے اگلوائے . پلیز بی کیر فُل .
پہلی بات کے بارے بتا دوں کہ وہ شیئر کرنے والے کی ذہنیت کو ظاہر کرتا ہے کہ اس نے جان بوجھ کر فوٹوشاپ شدہ تصویر شیئر کی ہوتی ہے۔ یعنی شیئر کرنے والا توہین کر رہا ہے، جوتے بنانے والی کمپنی کے وہم و گمان میں بھی یہ حرکت نہیں ہوتی :)
فیس بک سوشل نیٹ ورک کی سائیٹ ہے، اسے خبروں کی سائٹ بنانا بھی غلط امر ہے۔ ویسے فیس بک تجرباتی طور پر لائک کے علاوہ اظہارِ ہمدردی یا اس سے ملتی جلتی ریٹنگ شروع کر رہی ہے کچھ عرصے تک :)
 
گل زیب انجم

محفلین
فیس بک استعمال نہیں کرتا مگر یہ سچ ہے کہ بھیڑ چال کا سا ماحول ہے
لوگ سوچے سمجھے بنا بہت کچھ کئے جاتے ہیں
اللہ پاک آپ کو اجر سے نوازے
ایک اچھا پیغام، اللہ کرم فرمائے ہمارے حال پر
آمین
بس اپنے تہی اک سہی سی کی ہے .

ایسا ہو جائے..... . پھر تو وارے نیارے
 
جی جناب یہی ہمارے کہنے کا مطلب بھی یہی ہے توہین شئیرنگ والا کررہا ہوتا ہے .
 
عبدالقیوم بھائی میں آپ کی بات نہیں سمجھا.
قیصرانی بھائی نے لکھا تھا :-
'ویسے فیس بک تجرباتی طور پر لائک کے علاوہ اظہارِ ہمدردی یا اس سے ملتی جلتی ریٹنگ شروع کر رہی ہے کچھ عرصے تک '
اس پر کہا :-
ایسا کچھ محفل پر بھی نہیں ہونا چاہیے !!!
 
گل زیب انجم

محفلین
[QUOTE ="عبدالقیوم چوہدری, post: 1625208, member: 7743"]قیصرانی بھائی نے لکھا تھا :-
'ویسے فیس بک تجرباتی طور پر لائک
قیصرانی بھائی نے لکھا تھا :-
'ویسے فیس بک تجرباتی طور پر لائک کے علاوہ اظہارِ ہمدردی یا اس سے ملتی جلتی ریٹنگ شروع کر رہی ہے کچھ عرصے تک '
اس پر کہا :-
ایسا کچھ محفل پر بھی نہیں ہونا چاہیے !!!

کے علاوہ اظہارِ ہمدردی یا اس سے ملتی جلتی ریٹنگ شروع کر رہی ہے کچھ عرصے تک '

اس پر کہا :-
ایسا کچھ محفل پر بھی نہیں ہونا چاہیے !!![/QUOTE]
قیصرانی صاحب کی بات تو ایسی ہے جس کے متعلق یوں لکھا جا سکتا ہے (ایسا کچھ محفل پر بھی ہونا چاہیے )
لیکن آپ کی (نہیں )نے چھوڑا نہیں کہیں کا .

کیا آپ قیصرانی صاحب سے ایگری نہیں .
 
لائیک
فیس بک یوزر سے یوں تو نادانستہ طور پر کچھ غلطیاں ہو جاتی ہیں لیکن کچھ غلطیاں ایسی ہوتی ہیں جن کو دیکھ کر سر پھوڑنے کو جی کرتا ہے. جیسا کہ ایک صاحب جوتے کی ایسی تصویر شئیر کرتے ہیں جس کے نیچے لفظ اللہ لکھا ہوا دکھایا جاتا ہے (اب وہ ہمارے دین کی توہین کر رہا ہے ) اور ہم شئیر کرکے اس کی تشیہر کر رہے ہیں اور جو شئیر نہیں کر سکا اُس نے Like کر دیا. اب شئیر کرنے والےسے اور لائیک کرنے والےسے کوئی پوچھے کہ خدا کے بندے تجھے ایسا کرتے ہوے خدا کا خوف نہیں آیا . لائیک کرنے والوں کا بھی جواب نہیں .گاڑی کا ایکسڈنٹ دکھایا جاتا ہے اور ساتھ بتایا جاتا ہے بیس لوگ حادثے میں ہلاک ہوئے ہیں نیچے ایک سو گیارہ لائیک ہوتے ہیں . بوڑھی عورت برلب سڑک جوتے مرمت کرتی دکھائی جاتی ہے اور ساتھ لکھا جاتا ہے کم ازکم سو لائیک تو .بنتا ہے .اللہ جانے لائیک کرنے والے لائیک کو کس زمرے میں لیتے ہیں. میری لائیکرز (لائیک کرنے والوں ) سے اور شئیرنگ گروپ سے گزارش ہے لائیک کلک کرنے سے پہلے یہ ضرور دیکھیں کے آپ کا لائیک کہیں غلط کلک تو نہیں ہو رہا .
ایک راز کی بات آپ سے کرتا چلوں کہ پبلسٹی میں آپ کسی بھی طرح سے شامل نہ ہوں. دشمن کا یہی مقصد ہوتا ہے کہ اپنی بات آپ سے اگلوائے . پلیز بی کیر فُل .

صد فی صد متفق
 
گل زیب انجم

محفلین
[QUOTEyo="گل زیب انجم, post: 1625204, member: 8257"]جی جناب یہی ہمارے کہنے کا مطلب بھی یہی ہے توہین شئیرنگ والا کررہا ہوتا ہے .[/QUOTE]
Thank you
 
Top