لاحقہ "اندیش" سے بننے والے الفاظ

الف نظامی

لائبریرین
ایسے الفاظ کی فہرست جن کے آخر میں لاحقہ "اندیش" آتا ہے

بد اندیش
حق اندیش
خدا اندیش
خود اندیش
خیال اندیش
خیر اندیش
دگر اندیش
دور اندیش
زود اندیش
زیاں اندیش
ظفر اندیش
عاقبت اندیش
عشق اندیش
کج اندیش
کہنہ اندیش
کوتاہ اندیش
مآل اندیش
مصلحت اندیش
ناعاقبت اندیش
نیک اندیش
 
آخری تدوین:

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
میر کے شعر سے مجھے ایک لفظ ملا ہے لیکن اسے شاید دو مختلف طور پر لکھا جا سکتا ہے۔

دشمن اپنا میں تو فکرِ دوستی ہی میں رہا
اب رکھوں کیوں کر سلامت جانِ عشق اندیش کو

عشق اندیش
جانِ عشق اندیش
 
Top