ہزاروں خواہشیں ایسی۔۔۔الف نظامی صاحب آپ کثیر الاستعمال اردو الفاظ کی فہرست مرتب کر رہے ہیں ۔ اس سلسلے میں آپ کے پاس اردو تحاریر کی ایک بڑی ڈیٹا بیس اکٹھی ہو رہی ہے ۔ اس ڈیٹا بیس سے ایک وسیع تر اردو لغت بن سکتی ہے ۔ ایک بار یہ لغت بن گئی تو اس سے سابقوں لاحقوں کی بہت بڑی فہرستیں بن سکیں گی اور بھی اس سے کئی کام ہو سکیں گے
بہت شکریہ سید صاحب۔آرام طلب
درماں طلب۔بہت شکریہ سید صاحب۔
بہت شکریہ ، فہرست میں شامل کر دیا ہےدرماں طلب۔
آمدہ سوئے تو قدسی پئے درماں طلبی۔
بہت شکریہ ، فہرست میں شامل کر دیا ہے۔جاہ طلب