ایچ اے خان
معطل
ہم عوام تو فقط تماشائی ہیں ۔ سو دیکھتے ہیں قادری صاحب کا قیمتی جوتا کہاں تک رسائی حاصل کرتا ہے ۔ کس کس کے سر پر پڑتا ہے۔
http://www.aalmiakhbar.com/index.php?mod=article&cat=zarqa&article=35021
میاں کا جوتا میاں کے سر ہی پڑے گا
ہم عوام تو فقط تماشائی ہیں ۔ سو دیکھتے ہیں قادری صاحب کا قیمتی جوتا کہاں تک رسائی حاصل کرتا ہے ۔ کس کس کے سر پر پڑتا ہے۔
http://www.aalmiakhbar.com/index.php?mod=article&cat=zarqa&article=35021
خوش آمدید۔ بہت عرصے بعد آنا ہوا۔ہم عوام تو فقط تماشائی ہیں ۔ سو دیکھتے ہیں قادری صاحب کا قیمتی جوتا کہاں تک رسائی حاصل کرتا ہے ۔ کس کس کے سر پر پڑتا ہے۔
http://www.aalmiakhbar.com/index.php?mod=article&cat=zarqa&article=35021
لگے رہو! توجہ نہ ہٹنے پائے! اور کچھ نہ ہوا تو لانگ مارچ احتجاج ضرور ریکارڈ کروا آئےگا۔ وہ تو کھلے دل سے سن لینا۔اور بعدمیں دل کے پھپھولے پھوڑ لینا جی بھر کر۔
ہاں یاد آیا جناب کی پوسٹیں تو جنگ والے بھی پڑھتے ہیں وہ ضرور تبصرہ کریں گے۔
اطلاعا عرض ہے کہمدرسوں کے طلباء اور کس دن کام آئیں گے۔ کم از کم لانگ مارچ کیلئے انکو تو فری میں بُک کر لیں!
اے آر وائی اس وقت براہ راست اسلام آباد میں موجود مجمع سے گفتگو نشر کر رہا ہے ۔
کہہ رہی ہے کیا پاکستان کی عوام ذرا سنئے ۔ اور گنتی روک کر سوچئے کہ
کون سا جذبہ اس عوام کو اس سخت سردی اور دہشتگردی کی دھمکیوں کے باوجود پرجوش و پر عزم رکھے ہوئے ہے ۔
میرے محترم ۔۔۔ بہتر انسانیت کا خواب دیکھنے والے باشعور با ضمیر ان خوابوں کو سچ کرنے کی خاطر دولت دنیاکے ساتھ ساتھ جان بھی لٹا دیتے ہیں ۔یہی مسئلہ ہے۔ قادری جیسے لوگ معصوم لوگوں کے جذبات ایکسپیلائٹ کرتے ہیں
اور کچھ اور لوگ قادری جیسے کے خوابوں کو ایکسپیلائٹ کرتے ہیں
یہ عوام اپنے زیورات، موٹر سائیکلز فروخت کرکے صرف خواری خریدتے ہیں
میرے محترم ۔۔۔ بہتر انسانیت کا خواب دیکھنے والے باشعور با ضمیر ان خوابوں کو سچ کرنے کی خاطر دولت دنیاکے ساتھ ساتھ جان بھی لٹا دیتے ہیں ۔
خواری و مشکلات سے وہ ڈرتے ہیں جو کہ سبز باغ دکھاتے ہیں ۔ لوگوں کو الجھاتے ہیں ۔
دشمن ایک طرف بارڈر پر روز فائرنگ کر رہا ہے ۔ طالبان دوسری طرف فوج سے لڑ رہے ہیں امریکہ تیسری طرف مصیبت بنا کھڑا ہے تو بلوچستان میں بی ایل اے اور دوسری دہشت گرد تنظیموں نے کہرام مچا رکھا ہے اور فوج خؤد ماڈرنائزیشن کے نازک مرحلے میں ہے اور آپ توقع کرتے ہیں کہ فوج کسی کے آگے پیچھے کھڑی ہو گی اس دور میں؟ جی ایچ کیو کے پاس سیاست کے لیے اب 15 منٹ ڈیلی بھی نہیں ہیں ۔اگر فوج اور امریکہ قادری کے پیچھے ہے تو بہت کچھ ممکن ہے
مگر یہ ممکن کیا پاکستانی عوام کے لیے بھلا ہوگا؟ جواب ہے نہیں
دشمن ایک طرف بارڈر پر روز فائرنگ کر رہا ہے ۔ طالبان دوسری طرف فوج سے لڑ رہے ہیں امریکہ تیسری طرف مصیبت بنا کھڑا ہے تو بلوچستان میں بی ایل اے اور دوسری دہشت گرد تنظیموں نے کہرام مچا رکھا ہے اور فوج خؤد ماڈرنائزیشن کے نازک مرحلے میں ہے اور آپ توقع کرتے ہیں کہ فوج کسی کے آگے پیچھے کھڑی ہو گی اس دور میں؟ جی ایچ کیو کے پاس سیاست کے لیے اب 15 منٹ ڈیلی بھی نہیں ہیں ۔
جب انٹرنل کمزور ہو تو ایس اہی ہوتا ہے ۔ جو بھی ہو رہا ہے اچھا نہیں ہو رہا یہ ملک اب بڑے جھٹکے برداشت نہیں کر سکے گا ۔ پتا نہیں کہاں سے یہ مصیبت ٹپک پڑی ہے ۔اللہ رحم کرے
یہ شخص پاکستان کو بھک سے اڑانے کے لیے ایا ہے