عادل بٹ
محفلین
میرا دل آج بہت دکھا ہوا ہے میرے پیارے آقا ﷺ کی گستاخی کی کوشش کی گئی ہے میرے پاس اس کے سوا کوئی چارہ نہیں کہ میں ہر وقت ہر لمحہ درود شریف کا ورد کروں اور اپنے پیارے خدا سے گڑکڑا کر دعا کروں کہ اے میرے مولا تو اپنے عاشق صادق ﷺ کی ناموس کی حفاظت فرما آمین ۔
ایک طرف وہ لوگ ہیں جو کہ گستاخی سے بعض نہیں آتے اور دوسری طرف وہ ہیں جو کہ اپنی طرف سے عشق میں اس گستاخی کا بدلہ تشدد سے لے کر گستاخوں کے لئے اور رستے کھول رہے ہیں لیکن اے میرے پیارے خدا تو میرے محبوب ﷺ کی گستاخی کرنے والے ان دونوں گروپوں کو ہدایت دے اور اپنے عاشق صادق ﷺ کے ناموس کی لاج رکھ اور دونوں گروپوں کی سازشوں کو ناکام فرمادے آمین ۔
اس پیارے وجود کی تعلیم ہمارے سامنے ہے اس نے تو کبھی اپنے سے گستاخی کرنے والے سے بدلہ نہیں لیا بلکہ درگذر ہی کیا اور خدا سے گستاخوں کے لئے رحم ہی مانگی ۔ کچرا پھینکنے والی عورت ، اوجھڑی پھینکنے والا شخص جو نماز کی حالت میں غلاظت پھینک گیا، طائف کے ظالم لڑکے ، مکہ میں گالیاں بکنے والے ، پیارے آقاﷺ کے چچا کا کلیجہ چبانے والی ، الغرض لاتعداد واقعات ہیں اور پیارے آقا کا ہمیشہ ہی درگذر اور معافی کا درس ۔ فتح مکہ والے دن تو موقع بھی مل گیا تھا لیکن عام معافی ۔۔۔۔۔۔۔۔
لاکھوں درود لاکھوں سلام ۔۔۔۔ میرے مصطفیﷺ کا اعلی مقام
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
(ابن ریاض)