لاگ آؤٹ

منتظم بھائی جان
سسٹم مجھے خودبخود لاگ آؤٹ کردیتا ہے اس پریشانی کا کوئی حل نکالیں۔ مجھے محفل کے اندر تلاش و جستجو میں تھوڑی بھی دیر گزر جائے اور میں اس کے بعد نیا موضوع شروع کرنا چاہوں یا کی موضوع کا جواب دینا چاہوں تو مجھے دوبارہ نئے سرے سے لاگ ان ہونا پڑتا ہے۔
 
آپ ایک بار لاگ ان ہوتے ہوئے "مجھے یاد رکھیں" چیک باکس کو چیک کر دیں۔ انشاء اللہ یہ پریشانی دور ہو جائے گی۔

اگر اس کے باوجود مسئلہ حل نہ ہو تو ممکن ہے آپ کے براؤزر میں کوکیز/سیشنز کے سیٹنگ میں کوئی مسئلہ ہو۔
 
میں چونکہ گھر یا آفس کی بجائے ایک انٹرنیٹ کلب میں بیٹھا ہوا ہوں اس لیے یہ چیک باکس آن نہیں کرتا ۔

کوکیز/ سیٹنگز کیا مسئلہ درپیش ہو سکتا ہے؟ وضاحت
 

شمشاد

لائبریرین
اس سے کیا فرق پڑتا ہے کہ آپ کلب میں ہیں، جب فارغ ہو جائیں تو لاگ آؤٹ کر جایا کریں۔
 
Top