لاگ ان کا مسئلہ

رشيد سموں

محفلین
محترم دوستو
مجہے ابھی رجسٹریشن کرائے ہوئے تھوڑے دن ہی ہوئے ہیں۔
میں اردومحفل کے مرکزی صفحہ سے تو نام صحیح لکھ کر لاگ ان ہوجاتا ہوں مگر جب سندھی فورم جوکہ بوک مارک ہے کھول کر لاگ ان ہونا چاہتا ہوں تو وہاں نام صحیح نہیں لکھ پاتا ۔۔۔
یوزر نیم والے باکس میں کی بورڈ کی شفٹ کی کام نہیں کرتی۔۔۔۔
نیز یہ بھی بتائیں کہ میرا پورا نام ڈسپلے کیوں نہیں ہوتا یعنی رشید سموں
شکریا
 

نبیل

تکنیکی معاون
رشید سموں، شاید سندھی فورم میں سندھی فونٹ کی وجہ سے آپ کا نام درست نظر نہیں آ ہا ہوگا۔ میرے پاس اس کا حل نہیں ہے۔ فی الحال آپ مرکزی صفحے سے ہی لاگ ان کریں تو بہتر ہوگا۔ سندھی کی بورڈ کے مسائل کو میں وقت ملنے پر دیکھوں گا۔
 

رشيد سموں

محفلین
نبیل بھائی، شکریہ جواب دینے کا ۔۔۔ لیکن ڈیڑھ ماہ گذرنے کے باوجود آپکو وقت نہیں ملا۔۔۔
اپنے مصروف وقت میں سے اگر تھوڑا سابھی وقت نکالیں تو عنایت ہوگی۔۔
 
Top