میر انیس
لائبریرین
مجھے کافی عرصہ سے یہ مسئلہ پیش آرہا ہے کہ اکثر جب میں لاگ ان ہونا چاہتا ہوں تو پاس ورڈ غلط آتا رہتا ہے جبکہ میں صحیح پاس ورڈ ڈالتا ہوں اس وجہ سے میں کافی بار تو بغیر لاگ ان ہوئے ہی محفل کے پیغامات پڑھتا ہوں پر اپنی رائے نہیں دے پاتا۔
اور بیگم تو کافی عرصہ سے لاگ ان ہو ہی نہیں پائیں وہ اپنے فیس بک کے یوزر نیم سے لاگ ان ہوتیں تھیں پر اب جب وہ فیس بک کے آپشن پر کلک کرتی ہیں تو کلک ہی نہیں ہوتا اور انکا کوئی پاس ورڈ نہیں ہے جو وہ اس سے لوگ ان ہوجائیں ۔