لاہور: اسرائیلی ایجنٹ گرفتار؟

یوسف-2

محفلین
story4.gif
 
حسینی

محفلین
یقینا پاکستان میں جو کچھ ہورہا ہے۔۔۔۔۔۔ خاص طور پر بلوچستان اور گلگت بلتستان میں۔۔۔۔۔ اس کو وسیع تر ٰ تناظر ٰ میں دیکھنے کی ضرورت ہے۔
شیطانی طاقتیں ان تمام حالات وواقعات میں بلاواسطہ یا بالواسطہ ملوث ہیں۔
 
قیصرانی

لائبریرین
قیصرانی بھائی کیا کہتے ہیں اس خبر کے بارے میں؟ بظاہر اسے صرف "نئی بات" اور "امت" نے شایع کیا ہے۔ دونوں ہی کی ریپوٹیشن ایک جیسی ہے ۔۔۔
اسی وجہ سے ہی تو میں نے تبصرہ محفوظ رکھا ہے۔ امت کراچی اور حیدر آباد سے چھپتا ہے اور اسے لاہور کی خبر مل گئی ہے۔ لاہور اور دیگر شہروں سے چھپنے والے اخبارات کہاں گئے، نیوز چینل بھی گم۔ اس کے علاوہ خبر کے مطابق یہ بھی واضح نہیں کہ چھاپہ مار ٹیم پولیس کی تھی، رینجرز، آرمی کہ کسی ایجنسی کی تھی، یہ سب سے اہم نکتہ ہے۔ چند ہفتے قبل کا لکھ کر بات گول کر دی۔ ای میلز یروشلم سے آنے والی ای میلز سے بھرا تھا، بھی ایک لطیفہ ہے۔ یہ نہیں کہتا کہ یہ خبر ہے ہی جھوٹی، لیکن یہ بات اہم ہے کہ ایسی خبریں امت ٹائپ کے اخبارات کے ذریعے بریک نہیں کی جاتیں۔ اس کا اپنا تھرو پراپر چینل والا حساب ہوتا ہے :)
 
محمد امین

کیا پاکستان سے اسرائیل ڈائریکٹ فون مل سکتا ہے؟
 
محمد امین

لائبریرین
اس بارے میری معلومات صفر ہیں۔ تاہم وی او آئی پی کی مدد سے تو کہیں بھی کال کر لیں :) ویسے سیٹلائٹ فون بھی اسی مقصد کے لئے استعمال ہوتے ہیں

ابھی دیکھا۔۔۔ یوفون کی ویب سائٹ پر اسرائیل کا نام درج ہے انٹرنیشنل ڈائریکٹ ڈائلنگ میں۔۔۔
 
محمد امین

لائبریرین
ایک اور بات۔۔۔۔ میرے بلوگ پر سب سے زیادہ ٹریفک اسرائیل اور امریکہ کا ہے۔۔۔۔۔۔ایک تشویش ناک بات۔۔۔
 
Top