لاہور قلندرز بمقابلہ اسلام آباد یونائٹڈ:14th Match

ابن توقیر

محفلین
ایک اور چانس "نوجوان" بابا جی کے لیے ،اس بار تو چھکا بھی مل سکتا تھا انعام کی صورت پر چوکا رہا۔
 

ابن توقیر

محفلین
"نوجوان" بابا جی کی آخرکار واپسی،کب سے وہ جانا جانا کررہے تھے پر قلندروں کے دل پر جگہ نہیں تھی اس لیے کھیلتے رہے۔اب جبکہ باباجی کا تھکاوٹ سے برا حال ہوا تب جاکرقلندروں نے مہربانی کی اور کیچ پکڑ لیا۔
 

ابن توقیر

محفلین
ایمپائر نے،سمتھ کی تھکاوٹ کا خیال کرتے ہوئے، اسے اپنے "خصوصی" اختیار کو استعمال کرکے واپس روانہ کیا۔
 

ابن توقیر

محفلین
سات اعشاریہ ایک اوورز کا کھیل ہوچکا ہے،44 رنز اور 3 کھلاڑی آوٹ۔چلے جی ہم،اپنی برقی کتاب بند کرکے،اس کے بعد کا چکر "موبلیل" سے لگائیں گے۔
 
Top