یاز
محفلین
اور ہو گئی بس۔دس پہ دس
اور ہو گئی بس۔دس پہ دس
ادارہ شدید معذرت خواہ وغیرہ ہے۔ مراسلہء مذکورہ میں حسبِ ضرورت تصحیح کر لی گئی ہے۔
شدید معلوماتی وغیرہ وغیرہ
نیک خواہشات پاکستان ٹی ٹوئنٹی اور نئے ون ڈے کپتان کے ساتھ۔
تابش بھائی آپ بھی تیار،شیار ہو جائیں آتے ہی ہوں گے عبدالقیوم چوہدری بھائیکل ہم نے سلاماباد کو جتایا تھا، آج آپ نے لہور کو جتانا ہے
اک تے میچ ہرایا، نالے ڈاکٹر خان صاحب دی مارکیٹنگ وی شروع۔میں سمجھا آپ کو بدہضمی ہے اس لیے چورن ڈھونڈ رہے ہیں
خان جی آج آپ کدھر رہ گئے تھے ؟لہور کو ہارنا ہی تھا
ٹرمپ مردہ باد ، جئے عافیہ صدیقی!کالعدم تنظیم تحریک طالبان عرب امارات نے لاہور قلندر کی ہار کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔