تصاویر پوسٹ نا پر ان تمام بھیازززززززز کی جنہوں نے عید ملن میں شرکت کی تھیکس کی؟؟؟
ہاں چلو ٹھیک ہے اس بار سزا تم تجویز کرو ؟
یعنی یہاں ملی بھگت ہورہی ہے؟ ابھی بلاتا ہوں نایاب بھائی کو اپنی مدد کے لئے!
بالکل ٹھیک کہا ناعمہ اور مقدس نے
فکر ناٹ بچیوں میں تمہارے ساتھ ہوں
چلیں تصاویر پیش کی جائیں
کسی کیا مجال جو ہماری معصوم سی بیٹیوں کو تنگ بھی کر سکے عاطف بھائییعنی یہاں ملی بھگت ہورہی ہے؟ ابھی بلاتا ہوں نایاب بھائی کو اپنی مدد کے لئے!
بہن بیٹیوں کے فرمان کی تعمیل ہوووووووووووووووبالکل ٹھیک کہا ناعمہ اور مقدس نے
فکر ناٹ بچیوں میں تمہارے ساتھ ہوں
چلیں تصاویر پیش کی جائیں
بالکل ٹھیک کہا ناعمہ اور مقدس نے
فکر ناٹ بچیوں میں تمہارے ساتھ ہوں
چلیں تصاویر پیش کی جائیں
جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے۔۔۔کسی کیا مجال جو ہماری معصوم سی بیٹیوں کو تنگ بھی کر سکے عاطف بھائی
بہن بیٹیوں کے فرمان کی تعمیل ہووووووووووووووو
ورنہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
بٹ صاحب اور دیگر اراکین ، یہاں تشریف لے آئیں۔ کچھ تصویریں پیش کی جا چکی ہیں باقی بھی یہیں پیش کی جائیں گی۔یا اللہ، یہ ساجد بھائی کدھر رہ گئے ہیں؟؟؟ ان کی وجہ سے یہاں ہر بندہ تصاویر، تصاویر کرتا پھر رہا ہے!
میری امی نے جانے سے منع کر دیا تھا۔ نہایت معذرت جنابلاہور کی عید ملن پارٹی پہ میں تو کوئی نوحہ لکھنا چاہ رہا تھا عبدالرزاق قادری[/USER] صاحب، آپ نے تو کمال ہی کردیا یار!
کوئی بات نہیں، اس طرح کی دعوتیں اور ملاقاتیں تو چلتی رہتی ہیں۔ ان کی بات ماننا زیادہ ضروری ہے۔میری امی نے جانے سے منع کر دیا تھا۔ نہایت معذرت جناب
بہت شکریہ، یہ تو آپ سب کی محبت ہے۔ اور بقول زحال مرزا بھائی میری شخصیت بھی کچھ ایسی ہی ہے۔عاطف لگتا ہی نہیں ہے کہ آپ یہاں نئے ہیں اتنی جلدی سب سے گھل مل گئے ہیں آپ ماشاءاللہ