جی جناب فی الحال "ہم" ہی آ رہے ہیں۔ اس "ہی" کو "بھی" میں بدلنے کے لئے کوئی تیار ہی نہیں ہو رہا۔تو آپ بھی آ رہے ہیں
جی جناب فی الحال "ہم" ہی آ رہے ہیں۔ اس "ہی" کو "بھی" میں بدلنے کے لئے کوئی تیار ہی نہیں ہو رہا۔تو آپ بھی آ رہے ہیں
جو نصیب میں ہوا۔ اور کچھ نہیں تو ایک دوسرے کا دماغ تو کھائیں گے ہی ۔ویسے کھانے میں کیا ہے
امین بھائی! میرے پاس بس یہی ہے۔ساجد بھائی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔!!!!!!!!!
شمشاد بھائی کی تصویر!!!!!!!!
ٹھیک ہے جی لیکن کھانے میں جو کچھ بھیجو نصیب میں ہوا۔ اور کچھ نہیں تو ایک دوسرے کا دماغ تو کھائیں گے ہی ۔
یہ تو میری پسندیدہ ڈش ہےجو نصیب میں ہوا۔ اور کچھ نہیں تو ایک دوسرے کا دماغ تو کھائیں گے ہی ۔
پٹھورے ہوں تو لاجوابجی جناب میں حاضر سرکار
جناب عالی میں لاہور سے ہی ہوں اور انشاءاللہ میں حاضر ہو جاؤں گا
ویسے کھانے میں کیا ہے
اچھا اس خوف سے باہر آنے کا کیا حل ہے؟اور دوسری بات میں واقعی پینڈو ہوں۔میں نے آج تک سکول، کالج کی یونیفارم کے علاوہ پینٹ شرٹ نہیں پہنی۔بالکل سادہ رہتا ہوں یعنی ملنگوں کی طرح
میں شلوار قمیض بہت ہی کم پہنتا ہوں، سال میں شاید دو چار بار مگر آپ دونوں کی خاطر میں بھی دیسی سوٹ میں ہی آؤں گا انشاءاللہ۔جناب ؛ آپ فیروز پور روڈ تک ہی آ جائیں اس سے آگے میں لے جاؤں گا۔ ویسے جانا تو مجھے بھی پینڈو سوٹ میں ہی ہے۔ بھادوں کے مہینے میں ولایتی لباس نہیں پہن سکتا۔ بندہ خود بھی گاؤں کا "باسی" ہے شہر میں "تازہ" آیا ہے
قادری صاحب، آپ کا نمبر مجھے مل گیا ہے، میں آج شام میں آپ سے رابطہ کروں گا انشاءاللہ۔عاطف بٹ بھائی !
میں آف لائن ہوا چاہتا ہوں۔ اب آپ مجھے فون پر ہی کال کر کے بتائیے گا۔ ورنہ میں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
میں شلوار قمیض بہت ہی کم پہنتا ہوں، سال میں شاید دو چار بار مگر آپ دونوں کی خاطر میں بھی دیسی سوٹ میں ہی آؤں گا انشاءاللہ۔
جی بالکل، پرسوں یعنی اتوار کو دوپہر دو بجے، انارکلی چوک (مال روڈ)۔سب چیزیں فائنل ہیں کہ کہاں پر ملاقات ہو گی اور کتنے بجے وغیر وغیرہ؟
Most Welcome قادری صاحب۔ بٹ صاحب سے آپ کا رابطہ تو ہو ہی گیا ہے امید ہے اب تک تفصیل مل چکی ہو گی۔آداب !
بھئی حسیب ، ساجد ، محمد امین میاں، بٹ صاحب۔۔۔ ۔۔۔
یار بندے نے بارہ (12) سال کس مقصد کے لیے لاہور گردی کی ہے؟
ورنہ کیاسڑک پھِر نہیں آتی۔
مجھے دعوت کا تفصیلی طور پر بتائیں بٹ صاحب۔۔!
میں تو پیدل فاصلے پر مقیم ہوں۔ بلال گنج، داتا دربا رحمۃاللہ علیہ
مکان؟عمارت؟ ہوٹل؟ رابطہ کریں گےکیسے؟ رابطہ نمبر؟جی بالکل، پرسوں یعنی اتوار کو دوپہر دو بجے، انارکلی چوک (مال روڈ)۔
آپ کا فون نمبر میرے پاس آگیا ہے، سو آپ فکر نہ کریں قادری صاحب۔مکان؟عمارت؟ ہوٹل؟ رابطہ کریں گےکیسے؟ رابطہ نمبر؟
جی ضرور، انشاءاللہ۔بہت ذبردست بھائی ، کچھ تصاویر بھی لے لیجئے گا تاکہ ہم لوگ بھی شامل ہو جایئں۔