لاہور میں عید ملن پارٹی

فہیم

لائبریرین
بس بھائی لوگوں اتنی زبردست نیوز بھی نہیں ہے کہ،

99 فیصد قطعی امید نہیں کہ نبیل بھائی اس ملاقات میں شرکت کرلیں :)
 

عاطف بٹ

محفلین
ویسے تو آج کل محفل کے بانی محترم جناب نبیل بھائی بھی لاہور میں ہی موجود ہیں :)
پھر تو انہیں بھی ضرور آنا چاہئے پارٹی میں۔ اگر کسی کے پاس ان کا موبائل نمبر ہو تو پلیز مجھے ذاتی پیغام کے ذریعے دیدیں تاکہ میں ان سے رابطہ کرسکوں۔
 

فہیم

لائبریرین
پھر تو انہیں بھی ضرور آنا چاہئے پارٹی میں۔ اگر کسی کے پاس ان کا موبائل نمبر ہو تو پلیز مجھے ذاتی پیغام کے ذریعے دیدیں تاکہ میں ان سے رابطہ کرسکوں۔

کم از کم ہمارے پاس تو نہیں ہے :)

اور آج کل تو شمشاد بھائی وہیں موجود ہیں شاید لاہور میں ہی یا اریب قریب ہی :)
 

میر انیس

لائبریرین
اب مجھے افسوس ہورہا ہے کہ بہت دیر سے عید ملن پارٹی والا دھاگہ کھولا اگر کچھ دن پہلے کھولتا تو لاہور سے بھی اچھے خاصے محفلین جمع ہوجاتےجب دو دن میں ہی اتنے ہوگئے ۔ پر ابھی تک دوسرے کسی بڑے شہر سے کوئی رپورٹ نہیں آئی۔ میں چاہتا تھا سارے محفلیں ایک وقت میں اپنے اپنے شہر میں جمع ہوکر عید ملن کریں اور فون کے یا وڈیو کانفرنس کے ذریعے ایک دوسرے سے منسلک ہوجائیں ۔ چلیں کوئی بات نہیں بقر عید پر کوشش کریں گے
 

محمد امین

لائبریرین
چُپ کریں نا امین بھائی ۔ آپ کی ایسی باتوں سے شمشاد بھائی مجھ سے ملنے کا ارادہ ہی ترک نہ کر دیں۔:) ویسے آپ بھی کچھ عرصہ میں میری مہمان نوازی کے لئے تیار رہئے۔

ہاہاہا۔۔۔۔۔ لاہور تو میرا نہ جانے کب آنا ہو۔۔۔۔۔
 

زبیر مرزا

محفلین
اچھا اس خوف سے باہر آنے کا کیا حل ہے؟اور دوسری بات میں واقعی پینڈو ہوں۔میں نے آج تک سکول، کالج کی یونیفارم کے علاوہ پینٹ شرٹ نہیں پہنی۔بالکل سادہ رہتا ہوں یعنی ملنگوں کی طرح:dontbother:
فین ہو تم Steve jobs کے تم کو تو ہروقت Turtleneck shirt and Jeans میں ہونا چاہیے :)
 

عاطف بٹ

محفلین
پارٹی کے لئے اکٹھے ہو کر ہم نے کراچی میں جن سے بھی فون پر رابطہ کرنا ہے ان کے نمبرز بھی مجھے ذاتی پیغام میں دے دیجئے۔
 

ساجد

محفلین
پھر تو انہیں بھی ضرور آنا چاہئے پارٹی میں۔ اگر کسی کے پاس ان کا موبائل نمبر ہو تو پلیز مجھے ذاتی پیغام کے ذریعے دیدیں تاکہ میں ان سے رابطہ کرسکوں۔
آہا یعنی اُردُو محفل کے چیف مارشل لاء ایڈ منسٹریٹر بھی آج کل لاہور میں تشریف فرما ہیں اور ہمیں خبر ہی نہیں :) ۔ نبیل بھائی اگر یہ سچ ہے تو پھر آپ کا فرض بنتا ہے ہم سب کو پارٹی دینے کا۔
 
Top