اس کا مطلب یہ ہوا نا کہ میری مہمان نوازی سے انکار ہے آپ کو!!!۔ہاہاہا۔۔۔ ۔۔ لاہور تو میرا نہ جانے کب آنا ہو۔۔۔ ۔۔
اس کا مطلب یہ ہوا نا کہ میری مہمان نوازی سے انکار ہے آپ کو!!!۔ہاہاہا۔۔۔ ۔۔ لاہور تو میرا نہ جانے کب آنا ہو۔۔۔ ۔۔
سر، بہت شکریہ۔ آپ کی آمد ہمارے لئے باعثِ مسرت ہوگی۔ایک اچھی کوشش محفلین کے جوڑ کی۔اگر مصروفیت سے نکل پایا تو انشااللہ میری پوری کوشش ہو گی کہ آپ محترم دوستوں کے ساتھ شامل ہو سکوں۔براہ کرم یہاں یا مجھے ذاتی پیغام میں اپنے پروگرام سے آگاہ ضرور کیجیئے گا۔
جی ضرور کیا جا سکتا ہے۔تو چلیں یہ میری ذمہ داری رہی ۔آپ محفل پر اور گوگل پلس پر مشتہر کر دیں کہ کل لاہور میں محفلین کا پروگرام لائیو پیش کیا جائے گا۔کیا گوگل ہینگ آؤٹ استعمال نہیں ہو سکتا؟
یعنی لائیو سٹریمنگ
جی عثمان پرنٹ میں نے ابھی نکالا ہے اور کل میز پر ضرور رکھا جائے گا۔یہ میری طرف سے پیشگی شکریہ وصول کر لیجیے۔
جب تمام لوگ کھانا کھا رہے ہوں اور ویڈیو کانفرس میں شرکت کر رہے ہوں تو میرے اس اقتباس کا پرنٹ آؤٹ میز پر سجا رکھیے۔
گریٹ سر!جی ضرور کیا جا سکتا ہے۔تو چلیں یہ میری ذمہ داری رہی ۔آپ محفل پر اور گوگل پلس پر مشتہر کر دیں کہ کل لاہور میں محفلین کا پروگرام لائیو پیش کیا جائے گا۔
اس میں اگر آپ اپنی گوگل آئی ڈی سے مشتہر کرنا چاہیں تو یہاں اپنا گوگل پلس کا آئی ڈی لکھ دیں تاکہ محفل کے دوستوں کو اسے دیکھنے میں آسانی ہو۔
جی بالکل کنفرم ہو گئی۔ جب کبھی لاہور آئیں تو کھابے کا مزا پھر سے لے لیں گےبہت خوب!
یعنی میری ورچوئل موجودگی بھی کنفرم ہوگئی!
اور بِل کا مزا کون لے گا ؟جی بالکل کنفرم ہو گئی۔ جب کبھی لاہور آئیں تو کھابے کا مزا پھر سے لے لیں گے
ٹاس کر لیں گےاور بِل کا مزا کون لے گا ؟
خوش آمدید۔ آ جائیں!میں نے بھی پارٹی میں آنا ہے
اب تم سو جاؤ اور خواب میں لاہور پہنچ کر خود کو پارٹی میں شامل کر لو۔ کل ویسے بھی اتوار ہے بے شک سارا دن سو کر پارٹی اٹینڈ کرنا۔میں نے بھی پارٹی میں آنا ہے
کوئی نہیں بھیااب تم سو جاؤ اور خواب میں لاہور پہنچ کر خود کو پارٹی میں شامل کر لو۔ کل ویسے بھی اتوار ہے بے شک سارا دن سو کر پارٹی اٹینڈ کرنا۔
کر لیا!ٹاس کر لیں گے
چلیں ٹھیک ہے بِل میرے ذمہ اور ادائگی آپ کر دینا ۔۔۔حساب برابر!!!۔کر لیا!
بِل آپ کے ذمہ نکلا ہے۔ اب جب کبھی لاہور آؤں گا تو یہ پرنٹ آؤٹ بطور رسید اپنے ساتھ لاؤں گا۔
براہ راست نشر ہوگی ہماری پارٹی، سو اسے دیکھنا اور اس کا حصہ بن جانا! کیسا؟کیسے آؤں بھیا