چُپ کریں نا امین بھائی ۔ آپ کی ایسی باتوں سے شمشاد بھائی مجھ سے ملنے کا ارادہ ہی ترک نہ کر دیں۔ ویسے آپ بھی کچھ عرصہ میں میری مہمان نوازی کے لئے تیار رہئے۔
فین ہو تم Steve jobs کے تم کو تو ہروقت Turtleneck shirt and Jeans میں ہونا چاہیےاچھا اس خوف سے باہر آنے کا کیا حل ہے؟اور دوسری بات میں واقعی پینڈو ہوں۔میں نے آج تک سکول، کالج کی یونیفارم کے علاوہ پینٹ شرٹ نہیں پہنی۔بالکل سادہ رہتا ہوں یعنی ملنگوں کی طرح
ارے یار یہ عید ملن پارٹی کے بعد کوئی سیاسی پارٹی نا بنا لیناپارٹی کے لئے اکٹھے ہو کر ہم نے کراچی میں جن سے بھی فون پر رابطہ کرنا ہے ان کے نمبرز بھی مجھے ذاتی پیغام میں دے دیجئے۔
ارادہ تو ایسا ہی ہے 'آل پاکستان اردو محفل پارٹی' انتخابی نشان کیونکہ یہ سمائلی سب سے زیادہ استعمال ہوتا ہے یہاں۔ارے یار یہ عید ملن پارٹی کے بعد کوئی سیاسی پارٹی نا بنا لینا
اور ساتھ میں جوگر بھیفین ہو تم Steve jobs کے تم کو تو ہروقت Turtleneck shirt and Jeans میں ہونا چاہیے
اب کون کچھوے کی گردن والی شرٹ پہنے؟فین ہو تم Steve jobs کے تم کو تو ہروقت Turtleneck shirt and Jeans میں ہونا چاہیے
آہا یعنی اُردُو محفل کے چیف مارشل لاء ایڈ منسٹریٹر بھی آج کل لاہور میں تشریف فرما ہیں اور ہمیں خبر ہی نہیں ۔ نبیل بھائی اگر یہ سچ ہے تو پھر آپ کا فرض بنتا ہے ہم سب کو پارٹی دینے کا۔پھر تو انہیں بھی ضرور آنا چاہئے پارٹی میں۔ اگر کسی کے پاس ان کا موبائل نمبر ہو تو پلیز مجھے ذاتی پیغام کے ذریعے دیدیں تاکہ میں ان سے رابطہ کرسکوں۔