arifkarim
معطل
قادیانیوں کی سائٹس گوگل کرنے سے باآسانی سے مل جاتی ہیں۔ آپ مجھے کسی فرقہ، مسلک کا پوچھ لیں۔ اسکی تمام معلومات بشمول آفیشل ویبسائٹ کے یہاں پیش کر دیتا ہوں۔ دوسرا یہ کہ قیصرانی صاحب نے بالکل ٹھیک کہا ہےکہ اگر یہ کُتب قادیانی شہر چناب نگر ہی لیجانی ہیں تو انکو کسی اور مقام پر جہاں بہت سے مسلمان شک کرنے والے لوگ بھی موجود ہوں، چھاپنے کا کیا جواز بنتا ہے؟ مجھے یہاں قادیانیوں کی وکالت کرنے کا بالکل کوئی شوق نہیں ہے۔ اصل بات یہ ہے کہ اس خبر میں بہت سی متضاد باتیں شامل ہیں جنکو منطقی طور پر سمجھنا نا ممکن ہے۔شمشاد صاحب اس کی پوسٹیں احمدیت (قادیانیت) کی مبلغ و موید نہ ہوتیں تو میں آپ سے متفق ہوتا۔ اسی تھریڈ میں اس کی پوسٹوں میں سے احمدی ویب سائٹس کے لنک مل جائیں گے اور اس کا یہ کہنا کہ یہ احمدی(قادیانی) نہیں ہے تو پھر قادیانی تھریڈ پر اس کا اس قدر دفاع کرنے کا کیا جواز بنتا ہے