لاہور میں نیو ائر نائٹ کے مناظر۔۔تصاویر

پردیسی

محفلین
یہ تازہ تصاویر لاہور میں نیوائر نائٹ کی ہیں جو کہ ہماری اردو ویب نیوز کے فوٹو گرافر نیر احمد شکوہ کی کاوش ہیں۔نیر احمد شکوہ ویسے تو کافی اچھے فوٹو گرافر ہیں مگر کبھی کبھار ہماری طرح چولیں مارنے میں ان کا کوئی ثانی نہیں۔اب دیکھتے ہیں آپ لوگ ہمارے فوٹوگرافر کی چولوں پر کیا کہتے ہیں۔ویسے ایک بات ہے کہ ہمارے یہ فوٹوگرافر نیر احمد نے ایسی ایسی تصاویر بھی کھینچی ہیں جو کہ انعام یافتہ ہیں۔مگر یہ الگ بات ہے ان تصویروں پر انہیں آج تک انعام کسی نے نہیں دیا۔

lhr-nyn-31d12-1.jpg


lhr-nyn-31d12-2.jpg


lhr-nyn-31d12-3.jpg
 

پردیسی

محفلین
میرے پیغام ابھی موڈیریٹر کی منظوری کے منتظر ہیں۔۔۔
چہ خوب
محترم ان سب تصویروں میں انسانوں نے کپٹرے پہنے ہوئے ہیں۔۔۔
ہاں اگر اجازت دیں تو آج کی ڈیفنس کی کوٹھیوں کی بغیر کپڑے والی تصاویر بھی پوسٹ کر سکتا ہوں جو کہ ہمارے فوٹو گرافر کی انعام یافتہ ہیں
 

ساجد

محفلین
میرے پیغام ابھی موڈیریٹر کی منظوری کے منتظر ہیں۔۔۔
چہ خوب
محترم ان سب تصویروں میں انسانوں نے کپٹرے پہنے ہوئے ہیں۔۔۔
ہاں اگر اجازت دیں تو آج کی ڈیفنس کی کوٹھیوں کی بغیر کپڑے والی تصاویر بھی پوسٹ کر سکتا ہوں جو کہ ہمارے فوٹو گرافر کی انعام یافتہ ہیں
پا جی ، اے تہاڈی غلطی اے۔ تسی موڈریشن والے زمرے وچہ جا اٹکے او۔:)
بہر حال آپ کے دھاگے کو ماڈریشن سے نکال رہا ہوں۔
 

پردیسی

محفلین
پا جی ، اے تہاڈی غلطی اے۔ تسی موڈریشن والے زمرے وچہ جا اٹکے او۔:)
بہر حال آپ کے دھاگے کو ماڈریشن سے نکال رہا ہوں۔
اوہو اچھا ۔۔۔۔مینوں کی پتہ سی۔۔ایتھے انساناں دی بستی وی اے جیتھے بندے نوں بند کر دیندے نیں :eek:
مزا نہیں آیا جملہ مکمل کریں نا!!!!!!!!!!۔:)
 

پردیسی

محفلین
لاہوری بھنگڑے ڈال کر خوشیاں مناتے ہیں :)
خالی بھنگڑے نہیں برادر۔۔اور بھی بہت کچھ ۔۔۔۔۔مثلاً (آپ کے پوچھنے سے پہلے بتا دوں نا) ۔۔ حلوہ پوریاں ،مٹھایاں ، وڈے وڈے قتلمے ،لمبے شورے (شوربے) ،نہاریاں،پاوے (بکرے دے)
تو پھر۔۔۔۔
کبھی آؤ نہ ملنے حقیقتوں کی سرحد پار :)
 

arifkarim

معطل
خالی بھنگڑے نہیں برادر۔۔اور بھی بہت کچھ ۔۔۔ ۔۔مثلاً (آپ کے پوچھنے سے پہلے بتا دوں نا) ۔۔ حلوہ پوریاں ،مٹھایاں ، وڈے وڈے قتلمے ،لمبے شورے (شوربے) ،نہاریاں،پاوے (بکرے دے)
تو پھر۔۔۔ ۔
کبھی آؤ نہ ملنے حقیقتوں کی سرحد پار :)
کیا شُرلی پٹاخے نہیں چھوڑے؟ میں تو ابھی جا رہا ہوں نیا سال منانے۔ یہاں ابھی بارہ نہیں بجے! :)
 

پردیسی

محفلین
لاہور میں اندھادھند ہوائی فائرنگ ہوتی ہے؟
برادر یہ کسی دشمن نے اُڑائی ہوگی۔۔۔
ہوتی تو دیکھ بھال کے ہی ہے۔۔ویسے کوئی ایک آدھ بندہ پھڑک جائے تو کچھ کہا نہیں جا سکتا۔
ہمارے ہاں لاہور میں بسنت کا تہوار ہوا کرتا تھا۔۔اس دن جب تک بچوں بڑوں کی دو چار گردنیں کاٹ نہیں لیتے تھے ہم لاہوریوں کو چین نہیں پڑتا تھا
 
Top