جب تلک ہمیں 'افواجِ پاکستان' میں 'ماضی کے 'ہیرو' نظر آتے رہیں گے، جب تلک ہم مقدس تاریخ پڑھتے رہیں گے، جب تلک ہم تاریخ پہ سبق آموز تنقیدی مطالعے کو جائز قرار نہ دیں گے، جب تلک ہم قرانی اخلاقیات پہ عمل کرنے کی بجائے 'شخصیت پرستی' اور 'فرقہ پرستی' میں مبتلا رہیں گے!سانحہ ماڈل ٹاؤن، سانحہ ساہیوال، سانحہ بلدیہ اور آج یہ سانحہ۔ اللہ اس قوم کو ہدایت دے۔ آخر کب تک گول دائروں میں چلتے رہیں گے؟
اس لیے کہ نواز شریف نے بہت کرپشن کی ہے اور ظل سبحانی کسی کو نہیں چھوڑیں گے۔۔۔وکیلوں کی لڑائی ڈاکٹروں کے ساتھ تھی۔ صوبائی وزیر، صحافیوں کی دھلائی کیوں کی؟ پولیس کی گاڑیوں کو آگ کیوں لگائی؟