لاہور نہر کا ایک منظر
شہزاد وحید محفلین جون 29، 2009 #5 او یار یہاں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ سے برا حال ہے۔ 15 منٹ بجلی آتی ہے اور تین گھنٹے چلی جاتی ہے۔ اور کل سے تو مسلسل بائیس گھنٹے سے نہیں ہے۔ ابھی ابھی 22 گھنٹے بعد آئی ہے۔ ایسی حالت میں اور اتنی گرمی میں یہی کچھ ہونا ہے۔
او یار یہاں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ سے برا حال ہے۔ 15 منٹ بجلی آتی ہے اور تین گھنٹے چلی جاتی ہے۔ اور کل سے تو مسلسل بائیس گھنٹے سے نہیں ہے۔ ابھی ابھی 22 گھنٹے بعد آئی ہے۔ ایسی حالت میں اور اتنی گرمی میں یہی کچھ ہونا ہے۔
ش شاہ حسین محفلین جون 29، 2009 #8 شکریہ جناب فخر نوید صاحب۔ لاہور کی گرمی میں سب سے بہتر تفریح کا مقام نہر ہی ہے ۔
فخرنوید محفلین جولائی 1، 2009 #10 تعبیر نے کہا: اب بھینسیں بچاریاں کہاں نہائیں گی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ کہیں اب نہر کہاں نہانے جائے گی
تعبیر نے کہا: اب بھینسیں بچاریاں کہاں نہائیں گی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ کہیں اب نہر کہاں نہانے جائے گی
طالوت محفلین جولائی 1، 2009 #11 تعبیر نے کہا: اب بھینسیں بچاریاں کہاں نہائیں گی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہریں بھینسوں کے لئے تھوڑی ہیں ، ان کے لئے تو چھپڑ ہوتے ہین۔۔ وسلام
تعبیر نے کہا: اب بھینسیں بچاریاں کہاں نہائیں گی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہریں بھینسوں کے لئے تھوڑی ہیں ، ان کے لئے تو چھپڑ ہوتے ہین۔۔ وسلام
شمشاد لائبریرین جولائی 1، 2009 #12 سب کو اپنے اپنے نہانے کی فکر پڑی ہے۔ لاہوریوں کا کوئی سوچ ہی نہیں رہا۔
تعبیر محفلین جولائی 2، 2009 #13 فخرنوید نے کہا: یہ کہیں اب نہر کہاں نہانے جائے گی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ بھی ٹھیک ہے طالوت نے کہا: نہریں بھینسوں کے لئے تھوڑی ہیں ، ان کے لئے تو چھپڑ ہوتے ہین۔۔ وسلام مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مجھے کیا پتہ میں کوئی ماہیوال تھوڑی نا ہوں
فخرنوید نے کہا: یہ کہیں اب نہر کہاں نہانے جائے گی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ بھی ٹھیک ہے طالوت نے کہا: نہریں بھینسوں کے لئے تھوڑی ہیں ، ان کے لئے تو چھپڑ ہوتے ہین۔۔ وسلام مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مجھے کیا پتہ میں کوئی ماہیوال تھوڑی نا ہوں