مریم افتخار
محفلین
السلام علیکم! اس لڑی میں لسٹ کے متعلق سوال اور تبادلۂ خیال کیا جائے گا.
یہ سبق نسبتا آسان تھا اور ٹھیک ٹھیک ہو بھی گیا!اشاریہ(index )
انڈیکس کی سمجھ ھے کہ کیا ہوتا ھے،لیکن اردو مین وضاعت نہین ہو رہی۔یون سمجھ لیے کہ 0،1،2،3 یا -1،-2،-3 وغیرہیہ سبق نسبتا آسان تھا اور ٹھیک ٹھیک ہو بھی گیا!
اشاریے کا کیا مطلب ہے؟
یہ سبق نسبتا آسان تھا اور ٹھیک ٹھیک ہو بھی گیا!
اشاریے کا کیا مطلب ہے؟
voc = ["Sabir", "Ahmad", "Namra"]
voc[1]
Ahmad