مستشرقین ہے نا یہ ؟اب تک کسی نے نیا دھاگہ نہیں کھولا تو میں ہی بسم اللہ کروں۔
ن م ش س ی ر ق ت
ہممم۔۔۔۔۔آپ نے تو یہ لفظ اتنی جلدی سے بوجھ لیا ہے جیسے اعجاز بھائی نے آپ سے پوچھ کر ہی لکھا تھا۔
دیندارد د ر ی ن ا
درست فرمایا بھائیافادہ نہیں تو ہدف کی جمع اہداف کو پوچھا ہو گا۔ ویسے انہی حروف سے افادہ بھی بنتا ہے۔
اعجاز انکل آپ نے بالکل درست فرمایاشہزاد کے الفاظ بہت ’تفتیش ناک‘ ہوتے ہیں۔