لفظ کی تشریح

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
محترم دوستو
یہ لفظ " کلیشے " ہے کہ " کلیچے " ؟؟
A cliché or cliche is an expression, idea, or element of an artistic work
which has
been overused to the point of losing its original meaning or effect,
درج بالا انگلش فقرے کا اردو ترجمہ درکار ہے ۔
اور اس لفظ " کلیشے " کا اردو متبادل کیا ہو سکتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
جزاک اللہ خیراء
 

شمشاد

لائبریرین
نایاب بھائی یہ کلیشے ہی ہے۔
Éکی آواز ای کی بجائے اے کی نکلے گی۔ مطلب اس کا یہ ہے کہ جو لفظ کثرت استعمال سے گھس پٹ جائے، اس کے متعلق بولتے ہیں۔

باقی اہل علم ہی بتا سکیں گے۔
 

نایاب

لائبریرین
کچھ سمجھ نہیں آرہی ہے کہ کس زبان کا لفظ ہے؟؟؟؟
نایاب بھائی یہ کلیشے ہی ہے۔​
Éکی آواز ای کی بجائے اے کی نکلے گی۔ مطلب اس کا یہ ہے کہ جو لفظ کثرت استعمال سے گھس پٹ جائے، اس کے متعلق بولتے ہیں۔

باقی اہل علم ہی بتا سکیں گے۔
بہت شکریہ مہربان دوستو
جزاک اللہ خیراء
 

فاتح

لائبریرین
cliché
noun
چلتا لفظ یا فقرہ؛
پامال/فرسودہ لفظ، فقرہ، جملہ یا خیال؛
مقبول عام عموماً غیرمنطقی خیال؛
کلیشے۔ (طباعت) سیسے کے حروف کی یا الیکٹروٹائپ تختی؛
ڈھلی پلیٹ؛ ڈھل تختی۔

حوالہ: قومی انگریزی اردو لغت
 

نایاب

لائبریرین
cliché
noun
چلتا لفظ یا فقرہ؛
پامال/فرسودہ لفظ، فقرہ، جملہ یا خیال؛
مقبول عام عموماً غیرمنطقی خیال؛
کلیشے۔ (طباعت) سیسے کے حروف کی یا الیکٹروٹائپ تختی؛
ڈھلی پلیٹ؛ ڈھل تختی۔

حوالہ: قومی انگریزی اردو لغت
جزاک اللہ خیراء محترم فاتح بھائی
 
Top