میاں بیوی ہونے والے داماد کے بارے میں باتیں کر رہے تھے ۔ شوہر نے کہا" لڑکا اچھا ہے ۔ کھلی رنگت ، اونچاقد، فرمانبرداراور ناک نقشہ بھی اچھا ہے، کیاخیال ہے ؟ "
بیوی نے کہا " لیکن اس میں ایک خرابی ہے ، جب ہنستا ہے تو اس کے لمبے لمبے دانت باہرآجاتے ہیں اور چہرہ برالگنے لگتا ہے ۔"
شوہر نے کہا "تم خواہ مخواہ پریشان ہوتی ہو ۔ اپنی بیٹی سے ذرا اس کی شادی تو ہونے دوپھرنہ کبھی اسےہنسنے کا موقع ملے گااور نہ لمبے دانت نظر آئیں گے" ۔