لندن الطاف حسین کے گھر کی تلاشی

عسکری

معطل
6-20-2013_150355_1.gif




http://jang.com.pk/jang/jun2013-daily/20-06-2013/index.html
 

عسکری

معطل
آخر کار جنگ نے خبر لگا ہی دی جب ساری دنیا نے نشر کی تب ۔ لگتا ہے بھائی کے گرد شکنجا کسا جا رہا ہے اور ظاہر ہے کمہار کا غصہ گدھے پر یعینی کراچی پر ہی نکلے گا :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
مشکل ہی کچھ ہو بھائی کے خلاف، کہ حکومتوں کی سودے بازی بیچ میں آ جاتی ہے۔
 
Top