اللہ کا عدل و انصاف ہمیشہ انسانوں اور دیگر مخلوقات کے لئے ایک برابر ہے
انسان جو بوئے گا وہی پائے گا۔
مشرف کے دور کا چڑتا سورج اب ڈوب رہا ہے
مشرف آج کا ہیرو ہوتا اگر وہ سیاست دانوں کے اور نیوز میڈیا کی بات نہ مانتا۔
مشرف کو ان کے بیوقوف ساتھیوں نے اس انجام تک پہنچایا۔
اسی طرح اوپر دئے گئے تنظیم میں شروع کے دنوں میں کچھ لوگ بہت اچھے تھے
جیسے طارق عظیم وغیرہ، اچھے ہونے کی وجہ سے لائن سے ہٹا دیا گیا۔
اب دنیا ان کو لائن سے ہٹا رہی ہے۔